Bavarian Pretzel🥨

#cookwithnoori
بہت مزیدار بنتے ہیں چائے کے ساتھ تو انکا جواب نہیں اسکے اوپر کوشر سالٹ اسپرنکل کیا جاتا ہے مگر میں نے ٹوئسٹ دیا اور چینی اسپرنکل کی جس سے اسکا مزہ اور بھی بڑھ گیا 😋
Bavarian Pretzel🥨
#cookwithnoori
بہت مزیدار بنتے ہیں چائے کے ساتھ تو انکا جواب نہیں اسکے اوپر کوشر سالٹ اسپرنکل کیا جاتا ہے مگر میں نے ٹوئسٹ دیا اور چینی اسپرنکل کی جس سے اسکا مزہ اور بھی بڑھ گیا 😋
Steps
- 1
پانی ،دودھ ،مکھن اور چینی مکس کر لیں پھر باول میں میدہ نمک خمیر ڈالیں اور اس لکویڈ سے گوندھ لیم
- 2
پھر ٹاپ پر تھوڑا سا خشک میدہ چھڑک کر ڈو اسپر نکالیں اور ہاتھوں سے مسل مسل کر گوندھیں اگر چپکے تو ہاتھ کو خشک میدے میں کوٹ کر کے رگڑیں یہ عمل دس منٹ تک لازمی کرنا ہے یہاں تک کہ ڈو بالکل اسمود ہو جائے
- 3
پھر اس ڈو سے کو آدھے گھنٹے تھیلی میں لپیٹ کر رکھ دیں تاکہ پھول جائے یہ عمل پروفنگ کہلاتا ہے پھر اس ڈو کے آٹھ بالز بنا کر لمبا رول کریں پھر یو شیپ میں رکھیں
- 4
پھر دونوں سروں کو دو دفہ ٹوئسٹ کریں اور اٹھا کر اوپر لے جائیں اور دبا دیں پھر ley water بنا نے کے لیئے پانی گرم کریں جب کھول جائے تو اسمیں سوڈا ڈالیں اور پھر ایک ایک پریٹزل کو اسپائڈر اسپون پر رکھ کر اس ابلتے پانی میں دس بارہ سیکنڈ کے لیئے ڈپ کریں
- 5
اور نکال کر بیکنگ شیٹ پر رکھتی جائیں جو بیکنگ ٹرے پر لگی ہو پھر زردی میں پانی مکس کریں
- 6
اور ان پر برش کریں اور چینی چھڑکیں اور پری ہیٹڈ اوون میں 200 ڈگری پر بیس منٹ یا آدھا گھنٹہ بیک کریں کہ اور کلر آجائے گرم گرم کھائیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Persian Khamse Abij (Grape Jam & Eggs)
Fateme Persian Kitchen
-

Persian Mirza Ghasemi (Eggplant & Tomato Dish)
Fateme Persian Kitchen
-

Persian-Style Homemade Tomato Paste
Fateme Persian Kitchen
-

Sarvat Hanif
-

Ryan
-

Archana Agrawal
-

Chef Nena
-

Bacon, salmon and mushroom creamy & soy sauce pasta
Naomi’s memo👩🏻🍳 -

evy phillips
-

Aisha Samaila
-

Bibhasini Patra
-

Marium Wasim
-

Dolly Kachhwani
-

Sumreen Farooq
-

Meme
-

Jamu Kunyit Asam - Turmeric Tamarind Tonic Drink
purple_acied
-

Diksha Arora
-

Nana khadija
-

قرآۃ العین






























Comments (11)