پھول مکھانے اور مرغی کا سالن
Steps
- 1
دیگچی میں گھی/تیل اور پیاز ڈال کے فرائی کریں،جب ہلکے سے فرائی ہو جائیں تو ادرک لہسن کا پیسٹ ڈالیں اور دو منٹ تک بھونیں۔
- 2
اس کے بعد مرغی کیوبز میں کٹی ہوئی ڈالیں اور اچھی طرح رنگ بدلنے تک بھونیں۔
- 3
اس کے بعد ٹماٹر اور تمام مصالحہ جات شامل کریں اور 5 منٹ تک بھونیں۔
- 4
- 5
جب پانی خشک ہو جائے تو پھل مکھانے ڈالیں اور پانچ منٹ بھون کر اس میں تھوڑا سا پانی ڈالیں اور ہلکی آنچ پہ پکا لیں۔جب پانی خسک ہو جائے تو ڈونگے میں نکال کے اس پر ہرا دھنیا ہری مرچ کاٹ کے ڈال کے پیش کریں۔
- 6
Similar Recipes
More Recipes
-

Sarvat Hanif
-

deoyani
-

Bethica Das
-

Sudipa Gope
-

Shilpa Shah
-

Beena Radia
-

Shobha Rathod
-

Sampada Shrungarpure
-

Uzma Syed
-

No Knead Cheesy 🧀Beer 🍺 Bread 🍞
Crock Pot Girl 🤡
-

lindschap
-

Mika Hutton
-

Zeena R
-

Village chef
-

Emma Guttridge
-

Sanjana jain
-

Usha's Kitchen
-

Hyacintha Lopes
-

RuhaniG
-

sandeep singh
-

Akhilaggarwal
-

Maryam Bulama Dapso
-

asma syed
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13629665























Comments (7)