Wedding Anniversary Cake👫🎂

#cookwithzobia
فریش کریم کیک بنانا مجھے ہمیشہ سے بہت آسان لگتا ہے ،اس کی ڈیکوریشن میں بہت زیادہ ٹائم نہیں لگتا اور سب شوق سے کھاتے ہیں ,اور ایڈیبل لیس میں بنا کر رکھتی ہوں فرج میں جو وقت ضرورت کام آجاتی ہے
Wedding Anniversary Cake👫🎂
#cookwithzobia
فریش کریم کیک بنانا مجھے ہمیشہ سے بہت آسان لگتا ہے ،اس کی ڈیکوریشن میں بہت زیادہ ٹائم نہیں لگتا اور سب شوق سے کھاتے ہیں ,اور ایڈیبل لیس میں بنا کر رکھتی ہوں فرج میں جو وقت ضرورت کام آجاتی ہے
Steps
- 1
کیک کے لیئے پہلے 6 انچ کے راونڈ پین کو گریس کر کے فلار ڈسٹ کر لیں
- 2
پھر انڈوں کی سفیدی اور زردی سیپریٹ کر لیں سفیدیوں کو اتنا بیٹ کریں کہ باول الٹا کرنے پر نیچے ناگرے، اسکے لیئے ضروری ہے کہ باول بالکل گیلا نا ہق چکنا نا ہو اور بیٹر کے اٹیچمنٹس بھی گیلی یا چکنی نا ہو ورنہ سفیدیاں اسٹفلی بیٹ نہیں ہونگی
- 3
پھر ایک ایک کر کے زردی ڈالتے جائیں اور بیٹ کرتے جائیں کیسٹر شوگر ڈالتے جائیں بیٹ کرتے جائیں ایسنس ڈالیں بیٹ کریں پھر میدہ ڈالکر فولڈ کریں چاکلیٹ چپس فولڈ کریں
- 4
تیار مولڈ میں ڈالکر پری ہیٹڈ اوون میں 180 پر بیک کریں بیس یا پچیس منٹ
- 5
کیک ٹھنڈا ہوتو تین لیئرز میں کاٹ کر جوس یا شوگر سیرپ اسپرے کریں
- 6
کریم کو اسٹفلی بیٹ کریں اور ہر لیئر میں لگا کر ٹاپ پر سائڈز میں لگا کر لیول کر کے تھوڑی کریم میں پرپل کلر مکس کر لیں اور پاپنگ بیگ میں پیٹل نوزل لگا کر بھر لیں اس سے فلاورز بنائیں اور سائڈز میں رکھتے جائیں
- 7
کیک لیس بنانے کے لیئے تمام اجزاء گرم پانی میں مکس کر کے لیس میٹ میں گولڈن ڈسٹ چھڑک کر سارا پیسٹ بھر کر لیول کر لیں چھ سات گھنٹے بعد جب سوکھ جائے تو نکال لیں اور کیک کے سائڈ پر لگا دیں
- 8
کیک کو فرج میں رکھ دیں پھر مزید اسٹف ہونے کے بعد سلور ڈسٹ کو آئل میں مکس کر کے فلاورز کر کناروں پر باریک برش سےلگائیں بیچ میں ڈول سیٹ رکھ کر کلرڈ چاکلیٹ چپس ڈال دیں کینڈی بسکٹس پر بھی ایڈیبل ڈسٹ آئل میں مکس کر کے برش کریں
- 9
اور پھر کیک میں شاشلک اسٹکس انسرٹ کر کے اسپر بسکٹس رکھتے جائیں کہ سیڑھی کا افیکٹ دے نیچے کچھ بسکٹس آدھے کاٹ کر لگائیں کہ ٹائل کا افیکٹ دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Amrita Chakroborty
-

Mixed veg masala vermicelli (namkin sevai)
Sudha Agrawal
-

Veg Masala Maggi (Mumbai Street Style)
Daxa Parmar
-

Seema Sharma
-

Shobha Rathod
-

Rachana Sagala
-

Yadnya Desai
-

Yadnya Desai
-

Western Steak Tartare - (James McNair's Beef Cookbook)
Cluelesskitty
-

Spoonful Passion
-

Vegan Pineapple Ripple Ice Cream
Ellen_A3
-

Robert Gonzal
-

shreyaas_world
-

Rita Talukdar Adak
-

Pratima Pandey
-

Prama Sarkar
-

Hinal Thakrar
-

sangeeta arora
-

Anousha Qureshi
-

Faith -

Saba Butt



















Comments (5)