بھیل پوری

#cookwithsheenay
اسلام علیکم دوستوں
بھیل پوری فیمس اسٹریٹ فوڈ
کون نہیں جانتا
ہمارے شہر میں یہ نہیں ملتا
مگر کراچی میں اکثر جگہوں
پر مل جاتی ہے اور انڈیا کی
فوڈ اسٹریٹ کی فیمس ہے یہ
بھیل پوری
#cookwithsheenay
اسلام علیکم دوستوں
بھیل پوری فیمس اسٹریٹ فوڈ
کون نہیں جانتا
ہمارے شہر میں یہ نہیں ملتا
مگر کراچی میں اکثر جگہوں
پر مل جاتی ہے اور انڈیا کی
فوڈ اسٹریٹ کی فیمس ہے یہ
Steps
- 1
سارے مصالحے چٹنی ایک جگہ جمع کر لیں
- 2
اب پہلے سیو مرمرے ڈالیں مصالحہ ڈالیں
- 3
اب پیاز ٹماٹر ہرا دھنیا ڈالیں
- 4
لیموں کا رس ڈالیں چٹنی ڈالیں
- 5
مکس کریں ایک پاپڑ لیں اسے چولہے پر سینک لیں کون بنائیں اس میں بھیل پوری ڈالیں سرو کریں
- 6
اسٹریٹ فوڈ اسٹائل میں کاغذ میں ڈال کر دیتے ہیں ایسے سرو کریں انجوائے کریں اج میرے بچوں نے بہت انجوائے کیا
Similar Recipes
More Recipes
-

Bethica Das
-

Leftover Mutton Keema Fried Rice
Bethica Das
-

EmiliaMoon_kitchen
-

Durreshahwar Khan
-

लोकी, तुरेई,बैंगन,...हेल्दी पिज्जा
Prachi Maheshwari
-

Shobha Deshmukh
-

Nutan Shah
-

Dheya -

Gorgonzola & Mushrooms Eggs with Spinach and Dates
Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

Garlic White Wine Shrimp Pasta
kairynel
-

Easy Vegan Udon Noodle Soup, made with Shiitakepowder
Tony Sugimoto
-

wgreen39
-

Shiitake Bacon (by Chloe Coscarrlli)
Jack Roberts -

Mk Mahwish
-

Maria Khan
-

Kari
-

ZMA



























Comments (5)