Jhat Pat Karhi

#joy
کڑھی کے بارے میں کہتے ہیں کہ بہت وقت لگتا ہے پکنے میں آج میں آپکو جھٹ پٹ بننے والی پکوڑا کڑھی کی ترکیب بتاتی ہوں ۔
Jhat Pat Karhi
#joy
کڑھی کے بارے میں کہتے ہیں کہ بہت وقت لگتا ہے پکنے میں آج میں آپکو جھٹ پٹ بننے والی پکوڑا کڑھی کی ترکیب بتاتی ہوں ۔
Steps
- 1
ایک پین میں بیسن چھان کر ہلکا سا بھون لیں رنگ نا بدلے اس سے کڑھی پکنے کے وقت میں کمی آئے گی کچا بیسن دیر تک پکانا پڑتا ہے ۔
- 2
اب بیسن دہی اور پانی بلینڈ کر لیں کم از کم 6 سے 8 کپ پانی ڈالیں
- 3
اب ایک پین میں 5 ٹیبل اسپون آئل میتھی دانہ زیرہ کڑی پتہ کڑکڑا کر پیاز لہسن پیس کر ڈال دیں لال مرچ ہلدی ڈالکر بھون لیں
- 4
اب چولھا بند کرکے اسمیں بیسن دہی کا آمیزہ ڈال دیں اور چولھا کھول دیں تیز آنچ ہر ابال آنے تک پکائیں پھر آنچ ہلکی کرکے کڑھی کو ایک گھنٹہ پکائیں آخر میں نمک ایڈ کریں ورنہ کڑھی گاڑھی دیر سے ہوگی ۔
- 5
پکوڑوں کے اجزاء ملاکر بیٹر بنا لیں پانی کی مدد سے تیل درمیانہ گرم کرکے پکوڑے تلیں اور کڑھی میں ڈال کر دس منٹ پکائیں ۔
- 6
آئل گرم کرکے بگھار کے اجزاء ڈالکر کڑکڑا لیں اور کڑھی پر بگھار لگا دیں تیار ہے کڑھی چاول یا چپاتی کے ساتھ سرو کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Surekha Dongargaonkar
-

Nutan Shah
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Darshana Patel
-

Soegianto
-

Low Calorie Tortilla Bread Pizza
Yummy everyday
-

Arezu
-

Tasty Veg Cooking
-

dflynch
-

Chef Nena
-

Nia Hiura
-

Pan Fried Lemon and Garlic Lamb Chops
Niki Freeman
-

Bethica Das
-

kitchen lovers -

Hadia Shah -

food lovers -

Kinder joy eggs in chocolate bowl
Sami Saqib
-

Hadia Shah -

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Uzma Syed
-

Bishakha Kumari Saxena
-

Darshana Patel

















Comments (12)