چکن مینچورین

Chicken Manchurian is goes best with Egg fried rice,I always love this combination.
آخری سے پہلا لاک مجھے ہمیشہ یاد رہے گا کہ یہ واحد ریسیپی جو میں نے خود نہیں بنائی اور اس کو لکھتے ہوئے مجھے جتنی تکلیف ہوئی ہے ناقابل بیان۔بہت سخت کمزوری ہے،لکھتے ہوئے آنکھوں کے آگے دائرے آ رہے ہیں۔
چکن مینچورین
Chicken Manchurian is goes best with Egg fried rice,I always love this combination.
آخری سے پہلا لاک مجھے ہمیشہ یاد رہے گا کہ یہ واحد ریسیپی جو میں نے خود نہیں بنائی اور اس کو لکھتے ہوئے مجھے جتنی تکلیف ہوئی ہے ناقابل بیان۔بہت سخت کمزوری ہے،لکھتے ہوئے آنکھوں کے آگے دائرے آ رہے ہیں۔
Steps
- 1
ایک پیالے میں چکن،نمک،کالی مرچ،سرکہ اور سویا ساس ڈال کے 10 منٹ کے لئے رکھیں۔
- 2
ایک انڈہ پھینٹ لیں،پلیٹ میں کارن فلور نکال لیں اور تیل گرم ہونا رکھ دیں۔
- 3
اب چکن کے ٹکڑوں کو انڈے میں ڈپ کر کے کارن فلور میں رول کریں اور گرم آئل میں فرائی کر کے نکالتے جائیں۔
- 4
ایک گہرے پین میں ہلکا سا آئل گرم کر کے اس میں ادرک/لہسن پیسٹ فرائی کریں۔اس میں سبزیاں ڈال کے sauté کر لیں۔ساتھ ہی چکن کی یخنی ایک کپ میں کارن فلور،کیچپ،چینی،سرکہ،سویا ساس مکس کر کے سبزیوں میں ڈال کے پکا لیں،جب گاڑھا ہو جائے تو چکن ڈال دیں اور مکس کر کے اتار لیں۔
- 5
گرم گرم ایگ فرائیڈ رائس کے ستھ پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Mom’s Special Dudhi Kadhi – Light & Comforting Gujarati Delight
Krishna Dholakia
-

ifuchi
-

Rainy Krishnan
-

chef Nidhi Bole
-

Whole wheat flour (Aata) Pinwheel cookies(No Oven Recipe)
Nikita Singhal
-

Kulsoom Bukhari
-

culinarycubit
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

MOTHER'S DAY SPECIAL, MOM'S FAV PATISAPTA PITHA (#CA26 #mother's_day'26)
ANANYA BHATTACHARYA
-

Ryan
-

Lauren
-

⭐️ ⭐️ Mississippi mud pie ⭐️ ⭐️ ⭐️
🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

James Fountain -

EGG SALAD Recipe l Vegetarian & Eggless
Yummy By Elena
-

A A Mir
-

RijaUmer
-

Sally Strong
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Amna Ch
-

Garlic Mayonnaise with Brown bread Croutons
Gary Waite
-

Sonia
-

White Manchurian with egg fried rice
Madiha Tahseen
-

Vidita Bhatia






Comments (2)