❤ کوٸلہ کباب کڑاہی💕

#joy
#koiela_kabab_karahi
کوٸلہ کباب کڑاہی ❤
عید کی تیاریوں میں میری ایک ڈش کوٸلہ کباب کڑاہی بھی ہوتی ہے اس میں کبابوں کا مصحالہ لگا کر کباب ریڈی کرکے اٸیر ٹاٸٹ باکس یا زپ لاک بیگ کرکے فریز کرلیں اگر مہمان اچانک آجاٸیں تو فٹافٹ گریوی بنائيں کباب ایڈ کریں کوٸلہ سے باربی کیو کریں ڈش مہمانوں کے لٸیے ریڈی ہے آپ بھی خوش مہمان بھی خوش❤
❤ کوٸلہ کباب کڑاہی💕
#joy
#koiela_kabab_karahi
کوٸلہ کباب کڑاہی ❤
عید کی تیاریوں میں میری ایک ڈش کوٸلہ کباب کڑاہی بھی ہوتی ہے اس میں کبابوں کا مصحالہ لگا کر کباب ریڈی کرکے اٸیر ٹاٸٹ باکس یا زپ لاک بیگ کرکے فریز کرلیں اگر مہمان اچانک آجاٸیں تو فٹافٹ گریوی بنائيں کباب ایڈ کریں کوٸلہ سے باربی کیو کریں ڈش مہمانوں کے لٸیے ریڈی ہے آپ بھی خوش مہمان بھی خوش❤
Steps
- 1
سب سے پہلے قیمہ میں تمام مصحالے ملا کررکھ لیں یاد رہے قیمہ بالکل باریک مہین پسا ہو
- 2
پھر ان کے کباب بناکر فریز کرلیں مہمانوں کی آمد پہ نکالیں ایزی 2 کک
- 3
میں فراٸی کرکے فریز کرتی آپ من مرضی کریں جیسے پسند ہو
- 4
اب ایک کڑاہی میں آٸل گرم کرکے زیرہ کا بگھار لگاٸیں اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں
- 5
ساتھ ہی نمک کٹی مرچ ہلدی ایڈ کرکے بھونیں اور ٹماٹر ایڈ کردیں
- 6
ٹماٹر گلا کر اچھی طرح بھون لیں اگر پیاز ایڈ کرنی ہے تو پہلے پیاز ایڈ کرکے بھونیں پھر ٹماٹر ایڈ کریں
- 7
جب ٹماٹر مصحالہ بھون جاۓ تو آدھا کپ پانی ڈال کر اس میں فراٸی ہوۓ کباب ایڈ کریں اور دو منٹ تیز آنچ پہ پکاٸیں اور اس میں سوکھی میتھی کٹی کالی مرچ ایڈ کرکے پھر دم پہ رکھ دیں 5 منٹ
کوٸلے سے بگھار کرلیں - 8
لاسٹ میں ہرا دھنیا ہری مرچ باریک کٹی ادرک سے گارنشنگ کریں اور ڈش آٶٹ کرکے اینجواۓ کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Debbie's Chicken Caesar Pasta Salad
Cluelesskitty
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Gary Waite
-

subha suresh
-

Honeycomb (Cow Stomach & Intestine) Tripe Stew/Curry
umuhire pacific
-

subha suresh
-

Laju Gehani
-

Dawnann68s
-

Buckwheat with Mushrooms and Avocado
Dawnann68s
-

🌈NinjaMommaKitchen🌈
-

Yves Magallanes
-

Robert Gonzal
-

loftus.greg
-

Rajni Singh -

Adeya -

Semayra Saith
-

🍓🍓 custard Dessert 🍪 (fruit custard ❤️)
Jyoti Prakash Assudani
-

Lavnya Kocher
-

Anamika Sharma
-

Nadine Schweitzer
-

Safia farooq
-

Jyoti Prakash Assudani
-

Gary Waite












Comments (6)