Smoky macaroni

Smoky macaroni
Steps
- 1
کڑاہی میں پانی اور 1 چمچ نمک ڈال کر ابال لیں جب پانی ابلنے لگ جائے تو اس میں میکرونی ڈال کر ابال لیں
- 2
جب میکرونی گل جائے تو اسے نکال کر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں
- 3
کڑاہی میں آئل ڈال کر گرم کر لیں اس میں پیاز ڈال کر نرم کر لیں اور اس میں لہسن ڈال کر فرائی کریں جب لہسن کی خوشبو آنے لگے تو اس میں چکن ڈال دیں
- 4
جب چکن تھوڑا فرائی ہو جائے تو اس میں نمک سرخ مرچ کرش کالی مرچ زیرہ ہری مرچ اور مکس ہرب ڈال کر بھون لیں
- 5
جب آئل الگ ہونے لگ جائے تو اس میں آلو ڈال دیں اور آدھا گلاس پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
- 6
جب آلو گل جائے تو اس میں شملہ مرچ ڈال دیں
- 7
ایک برتن میں چلی گالک سوس سویا سوس مائیونیز اور کیچپ ڈال کر مکس کر لیں اور کڑاہی میں ڈال کر مکس کر لیں
- 8
2 سے 4 منٹ پکائیں اور اس میں گاجریں ڈال دیں
- 9
اچھی طرح مکس کریں میکرونی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں 5 منٹ کے لیے
- 10
اب اس میں سوکھی میتھی سوکھ پودینہ ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر دم پر رکھ دیں 5 منٹ کے لیے
- 11
کوئلے کو جلا لیے
- 12
تیار میکرونی کے درمیان میں ایک چھوٹا برتن رکھ دے اور اس میں جلتے ہوئے کوئلے رکھ کر اوپر آدھا چمچ آئل ڈال دیں اور کڑاہی کو ڈھک دے 5 منٹ کے لیے اور پھر مکس کر لیں
- 13
سموکی میکرونی تیار ہے اپنی فیملی کے ساتھ انجوائے کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ
- 14
👍
Similar Recipes
More Recipes
-

Layla (lulu)
-

Ratalu ki Sabji in different style
Prachi Maheshwari
-

The Everything Breakfast Stack 🥯
Kei Kei
-

Fabio
-

Samantha B
-

Besan Barfi - Chickpeas Flour Sweet
Surekha Dongargaonkar
-

Shobha Rathod
-

Leahgathukia -

Cameron Smith
-

RiceCake
-

Layla (lulu)
-

Fatima's Cook Book
-

Fatima's Cook Book
-

Kiran Shahzadi
-

Umme Yousuf
-

Epseeta Panigrahi
-

Ranjana Tiwari
-

Falgooni Mangrola
-

Dahi rasam/ Baghara dahi/ Tempered flavoured curd
Susmita Patnaik
-

Bushra Mazhar




































Comments