Kaleji Masala

#joy
عید قرباں ہو اور کلیجی نا پکے ۔۔ آج میں اپنی ریسیپی شئیر کررہی ہوں اور ٹپس بھی جس سے کلیجی سوفٹ پکے گی ۔
Kaleji Masala
#joy
عید قرباں ہو اور کلیجی نا پکے ۔۔ آج میں اپنی ریسیپی شئیر کررہی ہوں اور ٹپس بھی جس سے کلیجی سوفٹ پکے گی ۔
Steps
- 1
کلیجی اور گردوں کو چھوٹے پیسز میں کاٹ کر آٹا مل کر دھو لیں ۔
- 2
پیاز کو سلائس کر لیں ۔ آئل گرم کرکے اسمیں پیاز ہلکی سی گلابی کرلیں اور اسے دہی اور ٹماٹر کے ساتھ پیس لیں ۔
- 3
آئل میں زیرہ ڈالکر ادرک لہسن ڈال کے بھونیں پھر پسی پیاز ٹماٹر دہی کا امیزہ ڈال دیں اور دو منٹ بھون لیں ۔
- 4
اب اسمیں تمام اسپائس ایڈ کردیں سوائے گرم مصالحے اور نمک کے اگر نمک ڈال دیا تو کلیجی اکڑ جائے گی ۔
- 5
اب کلیجی ڈالکر بہت تھوڑا پانی ڈالکر صرف 10 سے پندرہ منٹ پکا کر ہری مرچ اور قصوری میتھی ایڈ کرکے آخر میں پسا گرم مصالحہ اور نمک ڈال دیں ۔ تیار ہے آپکی سوفٹ مزے دار کلیجی مصالحہ میں نے دل اور گردے بھی ایڈ کیئے ہیں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Healthy tasty mix vegetable curd raita
Ramaben Joshi
-

Kala chana curry with mini Malabar paratha
Pooja Sapre
-

Picota cherries and grilled steak salad
Picota Cherries
-

Vilde!:)
-

Nutan Shah
-

Lal Math (Amaranth Leaves) Curry
Adv. Vidya D. Umredkar
-

Onion and Tomato Tempered Curd Rice
Manisha Sampat
-

Bossy Panda
-

carrie
-

Chef Mommy Nessa
-

Foodielover
-

Hiroko Liston
-

carrie
-

Michira Deborah
-

ChefGoulding@EdmundsWSC
-

Meerab Rais
-

Rachael Mutheu
-

Condensed Milk Choc. Powder Butter Truffles
Gary Waite
-

Noor Rao👩🍳
-

Lilaloa peanut butter no chill cookies
Kim Harbin Klink





















Comments (4)