Masala khatti Hari mirch🌶️🌶️

مصحالہ کھٹی مرچ 🌶️🌶️
بہت مزیدار میری پسندیدہ ترین فراٸی مرچ
نہایت ایزی اور یممممممی ریسپی
دال چاول کچھڑی طاہری سب کا زبردست میل پر ہمارے ہاں یہ پنچمیل دال کے ساتھ لازم ہے ٹراٸی کریں نہایت زبردست بنتی ہیں💕
Masala khatti Hari mirch🌶️🌶️
مصحالہ کھٹی مرچ 🌶️🌶️
بہت مزیدار میری پسندیدہ ترین فراٸی مرچ
نہایت ایزی اور یممممممی ریسپی
دال چاول کچھڑی طاہری سب کا زبردست میل پر ہمارے ہاں یہ پنچمیل دال کے ساتھ لازم ہے ٹراٸی کریں نہایت زبردست بنتی ہیں💕
Steps
- 1
ہری مرچ کو دھو کر خشک کرکے موٹا موٹا کاٹ لیں تمام اجزا۶ لے لیں
- 2
ایک پین میں آٸل ڈالیں ساتھ ہی زیرہ ڈال دیں کڑی پتہ ڈال کر ہری مرچ ڈال کر فراٸی کرلیں فراٸی کرتے ہوۓ کور ضرور کریں ورنہ مرچ کے بیج اڑ کر آپ کو حیران پریشان کرسکتے ہیں😜
- 3
اب ان گولڈن فراٸی مرچوں میں تمام مصحالے املی پلپ کے ساتھ ملادیں اور 5 سے 10 منٹ میڈیم فلیم پہ پکاٸیں اور آٸل چھوڑنے لگے تو ڈش آٶٹ کرلیں جار میں کور رکھیں تو ایک ہفتے سے زیادہ بھی چل سکتی یہ مزیدار سی فراٸی مرچیں 😋😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Bukharicooking vlogs
-

Shital Jataniya
-

Jacket Potatoes with Cheese Filling
ALEX xx ✈🇬🇧🇱🇹
-

Mango Shrikhand - Aamrakhand - Indian traditional desert
Manisha Sampat
-

Ruchi Agarwal
-

ifuchi
-

Priyangi Pujara
-

ifuchi
-

Mango Malai Kulfi - Summer Special Frozen Dessert
Manisha Sampat
-

Priyangi Pujara
-

Phomskie
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Chicken alfredo with sun dried tomato
bumpinthenight
-

Nafisa Idaya(Ummu Nazifs Kitchen)
-

Sam
-

Areeba Muhammed
-

Areeba Sheikh
-

Areeba Muhammed
-

Sadaf Siddiqui
-

Hiroko Liston
-

Irene Wanjiru
-

Basa Fillets in the Creamy Buttery Saffron Gravy
Anamika Banerjee












Comments