Steps
- 1
دیگچی میں گھی گرم کرکے اس میں پیاز کاٹ کر ڈال دیں۔ جب پیاز کا رنگ بادامی ہو جائے تو لہسن ادرک کا پیسٹ ڈال کے بھونیں،
- 2
پھر ثابت گرم مصالحہ اور تیز پات ڈال دیں۔ اب ٹماٹر اور ہری مرچیں ڈال کے 3 منٹ تک بھونیں،
- 3
اب مٹر کے دانے ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں اور یک گلاس پانی ڈال کر مٹر گل جانے تک پکائیں،
مزیدار مٹر پلاؤ تیار ہے، - 4
اب بھیگے ہوئے چاول نچوڑ کے ڈال دیں۔ پانی کا اندازہ انگلی کے پوٹے سے کر سکتی ہیں۔ جب چاول ابلنے لگیں تو تھوڑی تھوڑی دیرکے بعد چمچ سے ہلاتی رہیں۔ ۔
- 5
چاولوں میں ایک کنی رہ جائے اور پانی خشک ہو جائے تو دم پر لگا کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں۔
چاول دم ہو جائیں تو کیوڑا ایسنس میں زردے کا رنگ مکس کریں اور مٹر پلاؤ میں ڈال کے مزید 2 سے 3 منٹ دم پہ رکھ لیجئے۔۔
Similar Recipes
More Recipes
-

culinarycubit
-

Bina Anjaria
-

Shilpa Shah
-

Green Raw Papaya Peanuts Zesty Crunchy Salad
Manisha Sampat
-

Onyxa Mix
-

Ryan
-

Bethica Das
-

The Easiest Way to Upgrade Instant Ramen in 7 Minutes
Ilovetocookrecipes -

Gazpacho from Spain: The Land of Longevity
Ilovetocookrecipes -

Amrita Chakroborty
-

Shrimp and bacon linguine in sour cream sauce
Robert Gonzal
-

Aya Nagomi visit host
-

fenway
-

Jasmijn
-

Kalonji Aur Piyaz wala paratha 😋👌❣️
Kulsoom Ikram
-

Kulsoom Ikram
-

Kulsoom Ikram
-

Homemade Healthy Strawberry & Chocolate Ice cream
Amatulghaniy
-

Richard Scott Cunningham
-

Misty Bass
-

Sheenay Khan











Comments (5)