Steps
- 1
سب سے پہلے بیسن میں لال مرچ زیرہ گرم مسالہ نمک ہری مرچ ہرا دھنیہ اور چار ٹیبل اسپون گھی مکس کریں اور پانی کے ساتھ گوندھ کے ڈو بنالیں نہ سخت نہ نرم
- 2
اب اک کلو پانی کو ابالنے رکھ دیں
- 3
جب پانی میں ابال آجاے تو بیسن کے گولے بنا کہ پانی میں ڈال دیں
- 4
اک گھنٹہ ابال لیں جب ابل جایں تو اس سے بیلے نکال لیں اور پانی محفوظ کرلیں اور بیلے کاٹ لیں
- 5
اب اک پیاز کو کاٹ کہ فرائ کرلیں اور پیسی مرچ لہسن ادرک پیسٹ دھنیا پوڑر ہلدی نمک ڈال کہ مسالہ بھون لیں
- 6
جب مسالہ بھون جاے تو بیلے بھون لیں ہری مرچ ڈال کہ جب بیلے بھون جایں تو ابلے بیلے کا پانی ڈال دیں جب پانی میں ابال آجاے تو دہی کو پھینٹ کہ ڈال دیں مسلسل چمچہ چلاتے رہیں
- 7
آنچ تیز رکھیں اور جب شوربہ گاڑھا ھوجاے گھی اوپر آجاے تو سوکھا پودینہ ڈال دیں مزےدار گولے بیلے پراٹھے یا چاول کے ساتھ انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Crispy Green Banana Potato Patties
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Pabi Chettri
-

Shobha Deshmukh
-

Shobha Rathod
-

ZMA
-

Kshama's Kitchen
-

Yadnya Desai
-

Gigi Shingala
-

Tom Spellmon
-

Joseph CASTANEDA -

Crispy Oven Fried Chicken Tenders
SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Payal Mehta
-

Sweta Srivastava Sinha
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Potato and Beef minced pie: (different style)
Lubna’s Kitchen
-

Tanushri Paul
-

Anitha (Annie)
-

saba naz -

Mariya Balarabe Gambo -

Mix vegetables & cheese kebab(winter special)
Bharti Laungani
























Comments (12)