Pinjeri😋پنجیری 😋

سردیوں کی رخصت کا ٹائم ہے تو سوچا کچھ ہیلتھی بنالیا جاۓ ویسے تو پنجیری میں ڈھیروں اجزا۶ ڈالے جاتے ہیں پر مجھے بچوں کے حساب سے بنانا پڑتا ہے کہ جو بچے شوق سے کھالیں اورناک منہ نہ چڑاٸیں اب آپ کی اپنی مرضی ہے جو شوق سے کھاٸیں وہ ڈراٸی فروٹ ایڈ کریں ہیلتھی پاور فل ٹیسٹی یممممممی😋
ساتھ ہی بچوں کے حافظے کی مضبوطی اور دماغی صلاحيتوں کے لٸیے بھی بہترین آپشن ہے اور گرم دودھ کے ساتھ بہت ہی فاٸدہ مند ہے 💞

Steps
- 1
سب سے پہلے ایک پین میں 2 ٹیبل اسپون گھی گرم کرکے ایک ایک کرکے ڈراٸی فروٹ فراٸی کرلیں پر خیال رکھیں لو فلیم پہ گولڈن براٶن کرنے ہیں ڈراک براٶن نہیں
جب ڈراٸی فروٹ فراٸی ہوجاٸیں تو انہیں نکال کر الگ رکھتی رہیں
مکھانے زیادہ گھی میں فراٸی ہوتے تو زیادہ مزیدار کرسپی ہوتے - 2
اب پین میں مزید 2 سے 3 ٹیبل اسپون گھی ایڈ کرکے سوجی بھون لیں لاٸٹ گولڈن کلر اور خوشبو آنے پہ اتار کر رکھیں
پھر اسی طرح خشخش کو بھونیں کرکری ہونے پہ اتار کر الگ رکھیں
پھر تل بھی فراٸی کرلیں کرسپی ہونے پہ اتار کر رکھیں - 3
اب سب سے پہلے ایک پتیلے میں سوجی خشخش اور تل کو مکس کرلیں اچھے سے
- 4
اب سارے ڈراٸی فروٹ موٹے موٹے کوٹ لیں ہاون دستےکی مدد سے گراٸینڈ نہیں کرنے
جب سوجی خشخش تل تھوڑے نارمل ٹمپریچر پہ آجاٸیں تو اس میں چینی اور کوٹے ہوۓ میوہ جات ایڈ کرکے اچھے سے مکس کرلیں - 5
لیجٸیے صحت بخش ذائقہ دار غذا ریڈی ہے یہ بچوں کے دماغی صلاحتیں بڑھانے اور حافظے کو مضبوط کرنے میں بھی بہت معاون ہوتی ہے💞
- 6
💞💞💞
Similar Recipes
More Recipes
-

Durreshahwar Khan
-

wingmaster835
-

Archana Agrawal
-

Corn 🌽 Capsicum 🫑 Cheesy Toast
Bina Anjaria
-

Nutan Shah
-

Bina Anjaria
-

Sara Ramy
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Masala Sweetcorns / Masala Corns
Sampada Shrungarpure
-

cook 1
-

Diana Luder
-

skunkmonkey101
-

Alexander Savtjkow Holm
-

Sadaf Siddiqui
-

Kavita Ns
-

Nami
-

Brenda Njemanze
-

Spurthi Rao
-

Kelley Roberts

Comments (2)