دال ماش

بچپن میں بہت روتی تھی جب دال ماش بنتی تھی 😅😅😅 اور اب یہ حال ھے کہ چمچہ سے بھی مزے لے لے کے کھاتی ھوں میری فیورٹ دال ماش
دال ماش
بچپن میں بہت روتی تھی جب دال ماش بنتی تھی 😅😅😅 اور اب یہ حال ھے کہ چمچہ سے بھی مزے لے لے کے کھاتی ھوں میری فیورٹ دال ماش
Steps
- 1
دال دھو کہ دو گھنٹہ بھگو دیں
- 2
ٹماٹر بلینڈ کرلیں
- 3
دال کو دو گھنٹہ بعد بوائل کریں پانی میں تھوڑا نمک اور اک ٹیبل اسپون تیل ڈال کہ جب گل جاے تو چھلنی میں ڈال کہ رکھ لیں
- 4
گھی میں ٹماٹر کا پیسٹ ڈال دیں ساتھ ہی چھ گول مرچ بھی ڈال دیں
- 5
بھونتے وقت ٹماٹر اس میں ہلدی لال مرچ کالی مرچ زیرہ گرم مسالہ لہسن ادرک ڈال دیں اور اچھے سے بھون لیں جب گھی الگ ھوجاے تو دال ڈال کہ پکایں اور ساتھ تھوڑا ہرا دھنیہ قصوری میتھی اک ہری مرچ نمک ڈال دیں اور بھون لیں
- 6
بہت کم آنچ نھی رکھیں آنچ تیز ھو کم آنچ پہ دال زیادہ گھل جاے گی تو مزہ نھی آے گا کھلی کھلی اچھی لگتی ھے دال
- 7
جب دال اچھے سے مسالہ میں مکس ھوجاے تو اک ٹیبل اسپون مکھن ڈال کہ دم پہ رکھ دیں دو منٹ اور ادرک دھنیہ کٹی ہری مرچ ڈال کہ انجواے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Kulsoom Bukhari
-

culinarycubit
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

MOTHER'S DAY SPECIAL, MOM'S FAV PATISAPTA PITHA (#CA26 #mother's_day'26)
ANANYA BHATTACHARYA
-

Ryan
-

Ryan
-

Sudipa Gope
-

Shruti Sriram
-

Jigisha Modi
-

Jibita Khanna
-

Laiba 😍
-

Tom Barnard
-

shira -

Seeker81 -

Tuna Casserole Triple Decker Homewrecker Sandwich
skunkmonkey101
-

Moong dal jaggery payesh meetha Aloo
Usha Ravishankar
-

Green spinach patties with Broccoli almond soup
Deepika Parmar
-

Chef_From_Uae.
-

Mukta Shukla
-

Mariam Azeem (Umme Sarim)
-

Carbonara Pasta with Grilled Lamb Ribs
Pakprawee
-

Fary Feroz
-

Bibhasini Patra
-

Sadia Alvi
-

Mrs. Rashid

















Comments (12)