Delhi Style Shaljum Gosht

#ambassador
ترکیب تو اسکی عام ہے مصالحے بھی وہی ہوتے کم وبیش جو لوگ یوز کرتے ہیں ۔ مگر اس ڈش میں ہم دہلی والے شلجم کی کٹنگ تھوڑی منفرد سی کرتے ہیں جس سے مصالحہ اندر تک رچ جاتا ہے ۔
Delhi Style Shaljum Gosht
#ambassador
ترکیب تو اسکی عام ہے مصالحے بھی وہی ہوتے کم وبیش جو لوگ یوز کرتے ہیں ۔ مگر اس ڈش میں ہم دہلی والے شلجم کی کٹنگ تھوڑی منفرد سی کرتے ہیں جس سے مصالحہ اندر تک رچ جاتا ہے ۔
Steps
- 1
شلجم چھیل کر چار ٹکڑے کرکے اسکے کنارے تراش لیں ۔
- 2
اور چھری سے کٹ لگا دیں شلجم پر کٹنگ بھی ساےھ شامل کرکے پکائیں
- 3
گوشت دھو کر اسمیں سلائس پیاز آئل ادرک لہسن ڈالکر 5 منٹ بھون کر تمام مصالحے اور ٹماٹر ایڈ کرکے 3 کپ پانی ڈالکر درمیانی آنچ پر پکنے رکھ دیں ۔
- 4
جب گوشت گل جائے تو پانی خشک کرکے دہئ ایڈ کرکے اچھی طرح بھون لیں اور شلجم اور 1 کپ پانی ایڈ کرکے ڈھک کر 10 منٹ پکائیں ۔
- 5
شلجم گل جائیں تو شوربے کے لحاظ سے 1 سے ڈیڑھ کپ پانی ہری مرچ ایڈ کرکے 5 منٹ پکا کر گرمصالحہ اور ہرا دھنیہ ڈالکر 2 منٹ دم لگا دیں تیار ہے مزے دار شلجم گوشت چپاتی کے ساتھ سرو کریں ۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Makhna Dragon Fruit Rabdi With Fruits
Rita Talukdar Adak
-

Crispy chicken fettuccine alfredo
Sarvat Hanif
-

cudi
-

Christina
-

Aloo Masala Curry/ Aloo Tomato Jhol Without Onion Garlic
Navnita Jaiswal
-

Persian Black-Eyed Pea Rice with Ground Beef (Lubia Cheshm Bolboli Polo)
Fateme Persian Kitchen
-

Ramaben Joshi
-

Crumbs & Chaos
-

Bethica Das
-

Lance Wilson
-

Ciara Berry -

ldscorpio1
-

Macintosh
-

Halima Haruna
-

Sudipa Gope
-

Saima Shahzad
-

Marinated chicken stew with potatoes
Suzzy Njeri
-

shagufta
-

Jay Stricker -

Komal Dattani
-

Bazza's Cuisine

















Comments (5)