املی کی ہری چٹنی

میں نے @Bake_n_cook28 کی ریسیپی کو فالو کر کے یہ مزیدار چٹنی بنائی ہے ویسے تو میں املی کی کی چٹنی بناتی ہوں لیکن یہ چٹنی کی ریسیپی مجھے کچھ ڈیفرنٹ لگی تو میں نے اس کو فالو کیا اور بہت مزے کی بنی پکوڑوں کی شان املی کی چٹنی😋😍
#Ambassador

Steps
- 1
املی کے بیج نکال کر گودا ایک پیالی میں رکھ لیں
- 2
ہرا دھنیا پودینہ اور ہری مرچ لیسن کو دہو کرکے ایک پلیٹ میں نکال لیں ساتھ زیرہ اور نمک بھی ڈال دیں
- 3
جوسر بلینڈر میں املی اور سب چیزیں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر دیں
- 4
آپ کی مزیدار املی کی ہری چٹنی تیار ہے یہ چٹنی آپ ایئر ٹائٹ جار میں ایک ہفتے تک سیو کر سکتے ہیں 😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Shobha Deshmukh
-

Nutan Shah
-

Dheya -

Gorgonzola & Mushrooms Eggs with Spinach and Dates
Maya’s Wine Bar & Kitchen
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Conchiglie con Crema di Peperoni
Francesco
-

Sarvat Hanif
-

BitesWithReagan
-

Roasted Tomato and Bell Pepper Soup
Kenzie Haggart
-

Alana Lee
-

Chris Gan
-

mccrackenm9 -

cindybear
-

jackE
-

Sudipa Gope
-

Bibhasini Patra
-

Mrs Ghalee Tk Cuisine
-

Mrs Ghalee Tk Cuisine
-

Mrs Ghalee Tk Cuisine
-

Aysha_danmaliki
-

Monica's Cookhouse
-

Wajiha Zafar
-

Shivani gori
-

Neha Dua

Comments (3)