Sheer khurma💕شیر خرمہ 💕

#mentorship
#crl
عید ہو شیرخرمہ نہ ہو ایسے تو حالات نہیں تو شیرخورمہ عید کا لازم جُز ہے مطلب عید و شیرخرمہ لازم و ملزوم ہیں ❤
ہمارے سسرال میں ہمارے ہاتھ کا بنا شیرخرمہ بہت پسند کیا جاتا ہے جتنا بھی بنالو صفاچٹ ہوجاتا ہے کیونکہ ایک تو پسند ہیں اور دوسرے سونے پہ سہاگہ میٹھے کے شوقین ہیں سب❤
Sheer khurma💕شیر خرمہ 💕
#mentorship
#crl
عید ہو شیرخرمہ نہ ہو ایسے تو حالات نہیں تو شیرخورمہ عید کا لازم جُز ہے مطلب عید و شیرخرمہ لازم و ملزوم ہیں ❤
ہمارے سسرال میں ہمارے ہاتھ کا بنا شیرخرمہ بہت پسند کیا جاتا ہے جتنا بھی بنالو صفاچٹ ہوجاتا ہے کیونکہ ایک تو پسند ہیں اور دوسرے سونے پہ سہاگہ میٹھے کے شوقین ہیں سب❤
Steps
- 1
سب سے پہلے بادام پستے ناریل چھوہارے نیم گرم پانی میں بھگودیں
پھر انہیں چھیل کر باریک کتر لیں
چھوہاروں کو پسند کے حساب سے کاٹ لیں
ناریل کش کرلیں یا باریک کاٹ لیں - 2
اب دودھ بواٸل کریں پھر اس میں چھوٹی الاٸچی اور چھوہارے ایڈ کرکے اچھے سے پکاٸیں پھر چینی ایڈ کرکے پکاٸیں پھر سویاں ایڈ کر کے لو فلیم پہ پکاٸیں
جب آپ کے حساب سے گاڑھی ہوجاۓ تو فلیم آف کردیں - 3
اب ایک پین لیں اس میں گھی گرم کرکے کترے ہوۓ بادام پستے اور ناریل گولڈن براٶن فراٸی کرلیں اور شیر خرمہ پہ بھگار کرلیں
- 4
بہت مزیدار سا خوشبودار شیر خورمہ ریڈی ہے
- 5
ڈش آٶٹ کریں اینجواۓ کریں😋
- 6
❤❤❤
Similar Recipes
More Recipes
-

Hetal Poonjani
-

ZMA
-

Durreshahwar Khan
-

Bethica Das
-

Heena Jani
-

Green Moong / Whole Moong Dal Tadka
Bethica Das
-

chef Nidhi Bole
-

Rita Talukdar Adak
-

Easy Homemade Dog Cake (Crazyforcrust.com)
Cluelesskitty
-

Grill Nation's Hot Honey Fried Chicken Sandwich
Kimberly Pace
-

Annik B
-

Travel with Hena
-

Rajalakshmi AR
-

Chicken vegetable spring rolls
Meerah's Cuisine
-

Meerah's Cuisine
-

Bushra Mazhar
-

Meerah's Cuisine
-

Dr.Madhumita Mishra
-

Ratna Lalwani
-

Courgette pancakes with feta & honey
Josip Vu
-

renu bhasin




























Comments (11)