Dal kachori😋دال کچوری😋

#Mentorship
#cookpadma
#mostawesomemom
ماں کا لفظ انمول اور ماں انمول ترین ہوتی ہیں جن کی ماٸیں ہوتی ہیں حیات وہ خوش نصیب ترین لوگ ہوتے ہیں کہ ان کے ساتھ ماں کی دعاٸیں رداٸیں ساتھ ہوتی ہیں مشکل وقت میں ماں کا سہارا اور خوشی کے موقع پہ ماں کا ساتھ ہونا اپنے آپ میں ہی ایک کامیاب انسان ہونے کی نشانی ہے پر جن کی ماٸیں اس دنیا سے چلی جاتی ہیں وہ دنیا کی ہر نعمت ہونے کے باوجود بدقسمت کہلاتے ہیں خاص کر بیٹیاں وہ تو ماٶں کے بغیر آدھی ادھوری ہوجاتی ہیں میکہ بھرا پرا ہونے کے باوجود ماں کی عدم موجودگی اس گھر کا خالی پن سونا پن ختم نہیں کرپاتا میری امی کا انتقال ابھی 7 ماہ پہلے ہوا امی کے بغیر یہ عید صرف دکھ کرب اذیت خالی پن لاٸی فرسٹ ٹائم اتنی اداس عید آٸی زندگی میں جب کہ شوہر بچے بہن بھاٸی سب تھے پر عید آنسوٶں کے ساتھ گٸی 😥
میری امی بہترین خاتون تھی ماشاءاللہ نہایت دھیمہ لہجہ پرسکون انداز بیاں گھر گرہستی میں ہرفن مولا مہمانداری میں اتنی پرجوش کہ کبھی کوٸی خالی ان کے گھر سے واپس نہیں آیا بچوں کے پیچھے جان چھڑکنے والی ہمارا انمول خزانہ اس دنیا سے چلا گیا ہمیں خالی ہاتھ کرگیا آہ 😭
امی کی فیورٹ دال کچوری معہ چنہ آلو ترکاری 💞

Steps
- 1
آلو اور چھولے کی ترکاری ریڈی کرلیں اس کی ریسپی بھی شٸیر کروں گی ان شاء اللہ
- 2
مونگ کی دال میں نمک پسی مرچ اور پانی ایڈ کر پکالیں دال گل جاۓ تو خشک کر اچھے سے میش کرکے ہرادھنیہ باریک چوپڈ کرکے مکس کرلیں
میدے میں نمک اور 4 سے 5 ٹیبل آٸل ایڈ کرکے تھوڑا تھوڑا پانی ایڈ کرکے مکس کریں اور اسموتھ سی ڈو ریڈی کرکے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنالیں - 3
اب ایک پیڑے کو لیں اس میں دال بھریں اور اس کو ہلکے ہاتھ سے گھما کر کور کریں بند ہوجاۓ تو ہتھیلی کی ساٸیڈ سے تھوڑا دباٸیں
- 4
اسی طرح تمام پیڑے ریڈی کرلیں
پھر ہلکے ہاتھ سے بڑا کریں یا
ہلکے ہاتھ سے بیل لیں
اب ایک کڑاہی میں آٸل گرم کرکے کچوریاں فراٸی کرلیں
خیال رکھیں کہ لو فلیم پہ فراٸی کریں ورنہ وہ اچھے سے پھولیں گی نہیں - 5
اسی طرح سب کچوریاں فراٸی کرلیں اور ترکاریوں کے ساتھ سروو کریں
- 6
اینجواۓ کریں مزیدار کرسپی کچوری💕
Similar Recipes
More Recipes
-

Debbie's Chicken Caesar Pasta Salad
Cluelesskitty
-

Aunty Eiko's international cuisine experience
-

Gary Waite
-

subha suresh
-

Honeycomb (Cow Stomach & Intestine) Tripe Stew/Curry
umuhire pacific
-

subha suresh
-

Laju Gehani
-

Dawnann68s
-

Buckwheat with Mushrooms and Avocado
Dawnann68s
-

alfredsanpedro
-

Steak with gorgonzola and spinach
Robert Gonzal
-

Richard Scott Cunningham
-

Curt March
-

sudha dhanuka
-

sudha dhanuka
-

asma syed
-

Daxa Parmar
-

Archana Devi ( Chaurasia)
-

Madhumita Bishnu
-

Umme Yousuf
-

Anupama Chaudhary
-

Sudipa Gope
-

Sanuber Ashrafi

Comments (16)