جام شیریں آئس کریم
Steps
- 1
ویپی ویپ کریم کو اتنا پھنٹیں کہ اس کی نرم سی ایک تہیں بن جائیں۔اور جب برتن کو الٹائیں تو وہ گرے نہیں۔
- 2
اب اس میں جام شیریں ڈال کے دوبارہ مکس کریں اور ائیر ٹائٹ ڈبے میں ڈال کے جمنے کو رکھ دیں۔
- 3
بغیر آئس کرسٹلز آئس کریم جمانے کے لئے تھوڑی سی محنت کرنی پڑے گی کہ اس کو آپ نے ہر دو گھنٹے بعد دوبارہ سے پھنٹنا ہے،جب آپ کو لگے اس کا ٹیکسچر کریمی سا ہو گیا ہے تب بس کرنی ہے۔
- 4
آئس کریم کو سکوپ آؤٹ کریں اور اس کو پیالے میں ڈال کے اوپر جام شیریں ڈرزل کر کے پیش کریں۔
Similar Recipes
More Recipes
-

DROOLSOME MORSEL BY AFREEN WASEEM
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Dasha Able
-

Sirine Chmaysem
-

Hetal Poonjani
-

ZMA
-

Durreshahwar Khan
-

Bethica Das
-

Heena Jani
-

Easy Cake Recipe! How to make Basic Chiffon Cake
Fumie's Recipe
-

Minda
-

Meme
-

Toyohira Health Center, The City of Sapporo
-

Shivani Varshney
-

Fakhra Rubab
-

Zobia Sajjad
-

Daxa Parmar
-

Vaishali Suhas
-

Saima Shahzad
-

Masoor keri ki khati meethi daal
Aqsa mukhtiar
-

Travel with Hena
-

Madiha Kamran
-

Small ham sandwich with light Philadelphia
Dawnann68s
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16259969







Comments