دال مونگ ڈھابہ اسٹائل

ڈھابہ اسٹائل اس لیے کہ میں نےکوشش کی ان جیسی بناوں اور الحمداللہ بہت اچھی بنی بلکہ کافی اچھی بنی
دال مونگ ڈھابہ اسٹائل
ڈھابہ اسٹائل اس لیے کہ میں نےکوشش کی ان جیسی بناوں اور الحمداللہ بہت اچھی بنی بلکہ کافی اچھی بنی
Steps
- 1
دال کو بھگو دیں اک سے دو گھنٹہ نیم گرم پانی میں اور پھر اسکو بوائل کریں 80فیصد اوپر آے جھاگ اتر لیں
- 2
اب لونگ دار چینی بڑی الاچئی اور کالی مرچ کو موٹا موٹا پیس لیں
- 3
پیاز کو براون کریں گھی میں
- 4
پھر اس میں ٹماٹر مرچ دھنیہ ہلدی لہسن ادرک زیرہ ڈال کے بھون لیں
- 5
ےمسالہ اچھے سے بھون لیں
- 6
جب مسالہ اچھے سے بھون جاے دال ڈال دیں ساتھ ہی پیسا مسالہ سوکھی میتھی اک چمچہ بھر کے مکھن ڈال دیں مکس کریں دم پہ رکھ دیں
- 7
دو منٹ بعد ادرک ہری مرچ پیسا گرم مسالہ ڈال دیں اک ٹی اسپون مکھن ڈال مذید پانچ منٹ دم پہ رکھ دیں مزےدار ڈھابہ مونگ دال چپاتی نان کے ساتھ انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Uzma Syed
-

Daxa Parmar
-

Sweet sour refreshing fruit salad
Vilde!:)
-

Pooja Sapre
-

Shobha Deshmukh
-

Kulsoom Bukhari
-

Sanuber Ashrafi
-

Crock Pot Mississippi Pot Roast
Tonjanekia Burton
-

Tonjanekia Burton
-

Steakhouse Garlic Mashed Potatoes
Tonjanekia Burton
-

Tonjanekia Burton
-

Daneji Kitchen
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

California Farm Chocolate Truffle Eggs
Hobby Horseman
-

shagufta
-

Rekha Pandey
-

Priti Sharma
-

Archna Gupta
-

Ananya Goel
-

Meghna Tayal
-

Dipti Mishra


























Comments (8)