فالودہ شربت

میری ریسیپی کچھ لذیذہ فالودہ کے تعاون سے بنایا
مزے کا بنا دوسری بات گرمی میں دل بس چاہتا ھے کچھ ٹھنڈا ٹھنڈا مل جاے
فالودہ شربت
میری ریسیپی کچھ لذیذہ فالودہ کے تعاون سے بنایا
مزے کا بنا دوسری بات گرمی میں دل بس چاہتا ھے کچھ ٹھنڈا ٹھنڈا مل جاے
Steps
- 1
دودھ کو بوائل کرلیں اور جیلی جو ڈبہ سے نکلی ھےاس کو جما لیں
- 2
تخم بالنگا بھگو دیں فالودہ سویاں بوائل کرے ٹھنڈے پانی میں رکھ لیں
- 3
جب دودھ بوائل ھوجاے تو فالودہ مکس کو ڈال کہ اچھے سے مکس کرلیں اور چمچہ چلاتے رہیں
- 4
ہلکی آنچ پہ پکایں چمچہ چلاتے رہیں
- 5
ڈبہ پہ لکھی ھدایت پہ عمل کریں پندرہ منٹ پکایں پھر اسکو ٹھنڈا ھونے دیں جب ٹھنڈا ھوجاے تو بادام پستہ گلاب شربت تخم بالنگا اور جیلی ڈال کہ خوب ٹھنڈا کرلیں اور انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Protein-rich Mung Dal Bhakhri Toast
Bina Anjaria
-

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Notameangurl -

Maeli -

Maeli -

Maeli -

Crock Pot Mississippi Pot Roast
Tonjanekia Burton
-

Tonjanekia Burton
-

Steakhouse Garlic Mashed Potatoes
Tonjanekia Burton
-

Tonjanekia Burton
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Cook_with_mufida
-

Daneji Kitchen
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

California Farm Chocolate Truffle Eggs
Hobby Horseman
-

Rekha Pandey
-

shagufta
-

Priti Sharma
-

Archna Gupta
-

Ananya Goel
















Comments (8)