Yogurt brinjal🍆🍆دہی والے بیگن🍆🍆

#mentorship
#backtobasicseries
بیگن ہوں فراٸی ہوں پھر اس پہ مصحالہ دہی ہو ساتھ بریانی ہو دال چاول کچھڑی ہو یا پھر پراٹھے ہوں کیا مزہ ہے کھانے کا میرے جیسی بندی خوش ہوکے پیٹ بھر کھاکے شکرالحَمْدُ ِلله کہے گی 💝💝
Yogurt brinjal🍆🍆دہی والے بیگن🍆🍆
#mentorship
#backtobasicseries
بیگن ہوں فراٸی ہوں پھر اس پہ مصحالہ دہی ہو ساتھ بریانی ہو دال چاول کچھڑی ہو یا پھر پراٹھے ہوں کیا مزہ ہے کھانے کا میرے جیسی بندی خوش ہوکے پیٹ بھر کھاکے شکرالحَمْدُ ِلله کہے گی 💝💝
Steps
- 1
سب سے پہلے بیگن دھو کر سلاٸس کٹنگ کرلیں
پھر ان میں نمک کٹی مرچ چاٹ مصحالہ مکس کرکے 2 منٹ رکھ دیں - 2
اب ایک پین یا توے پہ آٸل ایڈ کرکے مصحالہ لگے بیگن کو دونوں ساٸٸیڈز سے فراٸی کرلیں اچھے سے
- 3
اب ایک باٶل میں دہی کو اچھے سے پھینٹیں اور اس میں نمک کٹی مرچ کٹا زیرہ باریک کٹا ہرادھنیہ پودینا ہری مرچ مکس کریں اچھے سے اور بیگن پہ ڈال دیں کہ وہ اچھے سے کور ہوجاٸیں چاہیں تو مکس بھی کرسکتی ہیں بیگن اور دہی کو پر مجھےایسے ہی اچھے لگتے ہیں 😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Maggie Conlon
-

Dan DJC
-

Lobia Masala (Black Eyed Beans / Cowpeas Curry)
Bethica Das
-

Prachi Phadke Puranik
-

Bethica Das
-

Sudipa Gope
-

Dheya -

Laju Gehani
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Christina Manahan
-

SALG
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

ayndrila dutta
-

Shaheen,s cooking
-

Noor Ul Ann
-

Unnati Desai
-

Umme Ahmad
-

Kalpana Rai
-

Xulyro Axamit
-

SALG
-

Bushra Mazhar
-

Sumera Rahman












Comments (6)
Yuummy ❤️