Chicken curry
Steps
- 1
پتیلی میں تیل ڈال کر سارے گرم مصالحے فرائی کرلیں اور پھر اس میں شامل کریں پیاز۔
- 2
ساتھ ہی 5۔4 مرچیں بھی ڈال کر پیاز کو براؤن کرلیں اور اس میں چکن شامل کر کے پھر چکن کو براؤن ہونے تک پکائیں اور پہر اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر کے ادرک لہسن کی کچی مہک نکل جانے تک فرائی کریں
- 3
اب اس میں شامل کریں کٹے ہوئے ٹماٹر اور درمیانی آنچ پر بھونیں
- 4
پھر اس میں شامل کریں لال مرچیں، ہلدی، نمک اور دھنیا پاؤڈر اور اچھی طرح سے بھون لیں۔۔
- 5
اچھی طرح سے بھوننے کے بعد اس میں شامل کر پھینٹا ہوا دہی اور 5 منٹ تک بھون کر اس میں پانی شامل۔کر کے ہلکی آنچ پر اسے پکنے دیں۔
پانی آپ اپنے حساب سے بھی ڈال سکتے ہیں جتنا شوربہ آپ کو پسند ہو۔ - 6
آخر میں دھنیا اور 2۔3 مرچیں ڈال کر ہلکی آنچ پر کچھ منٹ پکنے دیں۔
اور آپ کا مزیدار چکن کا سالن/ چکن کڑی تیار ہے۔
Similar Recipes
More Recipes
-

Maggie Conlon
-

Dan DJC
-

Lobia Masala (Black Eyed Beans / Cowpeas Curry)
Bethica Das
-

Prachi Phadke Puranik
-

Bethica Das
-

Sudipa Gope
-

Dheya -

Laju Gehani
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Minda
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

Lydia
-

PittbullMom2014
-

Tailee Williams
-

Curry Leaves French Fries (Airfryer Recipe)
Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Pakprawee
-

Bibhasini Patra
-

Daneji Kitchen
-

Maya's Recipe's
-

Maya's Recipe's
-

Lila Gupta
-

renu bhasin
-

Tina B -

Nana khadija














Comments (3)