Cinnamon Rolls

سنمن رولز ویسے تو کریم چیز ٹاپنگ کے ساتھ بنائے جاتے ہیں مگر میرے بچے ہر چیز میں چاکلیٹ کا مزہ مانگتے ہیں سو میں نے سنمن رولز پر چاکلیٹ ٹاپنگ کی ہے بہت مزیدار بنے
Cinnamon Rolls
سنمن رولز ویسے تو کریم چیز ٹاپنگ کے ساتھ بنائے جاتے ہیں مگر میرے بچے ہر چیز میں چاکلیٹ کا مزہ مانگتے ہیں سو میں نے سنمن رولز پر چاکلیٹ ٹاپنگ کی ہے بہت مزیدار بنے
Steps
- 1
ڈو کے اجزاء مکس کے کے نیم گرم پانی سے سافٹ گوندھ کے ایک کھنٹہ پروفنگ کریں
- 2
جب پھول کے ڈبل ہو جائے تو ریکٹ اینگل بیل کے مکھن لگا کے براون شوگر سنمن پاوڈر اوت اخروٹ پھیلا دیں
- 3
پھر رول کر کے کاٹ لیں اور بیکنگ ٹرے پر شیٹ لگا کے یا گریس کر کے فاصلے سے رکھ دیں
- 4
پھر ہاتھ سے شیپ ٹھیک کر لیں اور مزید آدھا گھنٹہ پروفنگ کریں پھر انڈا برش کر کے پری ہیٹڈ اوون میں بیک کریں 20 یا 25 منٹ میں اوپر کلر آجائے تو نکال کے گھی برش کر کے ڈھک کے رکھیں
- 5
ٹاپنگ ساس کے اجزاء ساس پین میں ڈالکر سب مکس ہونے تک پکائیں اور سنمن رولز پر ڈریزل کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

Cafeishq
-

Sarvat Hanif
-

Shobha Deshmukh
-

Ramaben Joshi
-

ZMA
-

Bianca Mwale
-

Suchitra S(Radhika S)
-

Kohakuto Recipe | Gummy Crystals | Japanese Jewel-ish Candy
Fumie's Recipe
-

Lauren Maxwell
-

SherryRandall: The Leftover Chronicles
-

David Tong
-

Laylah's kitchen
-

Caleb Brown
-

Sudipa Gope
-

Saima Shahzad
-

Lakshmi Sridharan Ph D
-

Shamila Ali
-

California Farm Single Portion Hollandaise Sauce
Hobby Horseman
-

BC cranberry Scones with Orange and White Chocolate
Katatonickat


















Comments (3)