Boti roll paratha😋بوٹی رول پراٹھا😋

لوڈشیڈنگ سے ستاۓ ہوۓ ہم خواتين فٹافٹ ککنگ پہ اکتفا کرنے لگی ہیں ویسے تو فٹافٹ کے بنائے گٸے کھانے بھی محنت طلب ہوتے پر کم اجزا۶ سے ایک ہی نشست میں بن جاتے جیسے بوٹی رول پراٹھا 😍
ایک دن پہلے چکن تندوری بنائی تو جو بچ گٸی اسے کارآمد بناتے ہوۓ لیفٹ اوور چکن تندوری سے بناۓ بوٹی رول پراٹھے ساتھ فرزون پراٹھے ہوں تو اور آسانی پر گھر پر بھی فٹافٹ پراٹھوں کا آٹا گوندھا پراٹھے بنائے پیاز ٹماٹر کھیرا کٹنگ کیا چٹنی کیچپ مایونیز اور چکن تندوری سے رول ریڈی کرلٸیے بہت اچھی سی پکز نہیں لے سکی نہ ہی پریزیٹیشن کرسکی کیونکہ طبيعت اور لاٸٹ نے اجازت نہ دی پر کبھی کبھی یوں بھی چلتا ہے😂

Steps
- 1
میدے میں نمک ایڈ کرکے مکس کریں اور تھوڑا تھوڑا پانی ایڈ کرکے آٹا گوندھ لیں اور کچھ دیر ساٸیڈ پہ رکھ دیں کہ اچھے سے ٹہر جاۓ
پھر سادے پیڑے بنالیں اور ہلکے آٸل کے ساتھ پتلے پتلے پراٹھے بنالیں - 2
اب ایک پراٹھا لیں اس پہ چکن بوٹی رکھیں
- 3
پھر اس پہ چٹنی کیچپ مایونیز
پیاز ٹماٹر کھیرا کی لٸیرنگ کردیں - 4
پھر اس چکن پراٹھے کو رول کردیں
بیچ سے ہاف کٹنگ کرکے سروو کردیں
بچے بڑے سب شوق سے کھاٸیں گے😋 - 5
😋💝😋
Similar Recipes
More Recipes
-
![Nsima [or Nshima, Sadza, Ugali] A picture of Nsima [or Nshima, Sadza, Ugali].](https://img-global.cpcdn.com/recipes/247b221ca195d022/240x240f0.5_0.500105_1.0q80/nsima-or-nshima-sadza-ugali-recipe-main-photo.jpg)
Nsima [or Nshima, Sadza, Ugali]
Bianca Mwale
-

Marie Parkinson
-

Falgooni Mangrola
-

pinal Patel
-

Foxtail Millet Veg. Sushi Rolls - Fusion style
Bethica Das
-

Uzma Syed
-

Chicken and Mushroom Chinese Curry
John Carroll
-

Gluten Free butter Potato Puff Pastry
Dawnann68s
-

Tasty Veg Cooking
-

Rae Allen
-

Crock Pot Girl 🤡
-

Macintosh
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Bhagar Coconut Halwa(Barnyard Millet)
Manisha Malvi Angaitkar
-

Manisha Malvi Angaitkar
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

Bhavya Sharma
-

Ruchika Rajvanshi
-

Jasmin Motta _ #BeingMotta
-

Jayakrite Kande
-

Whole wheat/aata Lemon Tea cake
ROOP CHANDNI Yadav
-

Bushra Mazhar

Comments