چپلی کباب

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
چپلی کباب کی اوریجنل ریسیپی جو پشاوری چپلی کباب کہلاتی ہے آج میرے کچن میں بہترین ریسیپی
چپلی کباب
#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
چپلی کباب کی اوریجنل ریسیپی جو پشاوری چپلی کباب کہلاتی ہے آج میرے کچن میں بہترین ریسیپی
Steps
- 1
قیمہ میں سارے پاؤڈر مصالحے ملا دے اور ہاتھوں سے خوب اچھے سے مکس کریں اب اس میں انڈا مکس کریں اناردانہ دھنیا اور زیرہ ددڑا کوٹ لیں اور قیمہ میں مکس کریں
- 2
دوسرے انڈے کو توے پر جلدی سے فرائ کریں اور قیمہ میں ڈال دیں اور اتنا مکس کریں کہ فرائ انڈے کے چھوٹے چھوٹے چنکس بن جائے
- 3
اب پیاز ٹماٹر اور ہرا دھنیا ڈال کر ہاتھوں سے آٹا گوندھنے کی طرح مکس کریں مکئی کا آٹا تھوڑا تھوڑا کر کے مکس کریں اور بڑے سے توے پر فرائ کرتے جائیں فورا نا پلٹے سائیڈ کرتی جائیں پھر دوسری طرف سے پلٹ دیں اور ٹماٹر کے سلائس لگائیں اور فرائ کریں سرو کرتے رائتے چٹنی کیچپ کے ساتھ
Similar Recipes
More Recipes
-

Vidyutaa Kashyap
-

Sampada Shrungarpure
-

Bethica Das
-

Tasty Delicious Healthy Creamy Sabudana Payasam
Krishna Biswas
-

Sangita Vyas
-

Darshana Patel
-

Pragati Hakim
-

Karaage Japanese fried chicken
Curt March
-

Rae Allen
-

A-Bomb
-

Isabellebonita -

LeAnn -

Ruchika Rajvanshi
-

Susmita Patnaik
-

LeAnn -

Green Garlic Fenugreek Paratha
Juhi Prakash Sewani
-

LeAnn -

Dhokla and cheese potato bites
Shobhana Vora
-

Rae Allen
-

LeAnn -

LeAnn














Comments (3)