پالک کو فریز کرنا

یہ اک ریسیپی ھے یا ٹپ ھے جو بھی ھے بہترین ھے
مجھے پتا ھے یہاں سب بہت اچھے شیف ہیں
میں بس کوکنگ کرلیتی ھوں کچھ چیزوں کو سمجھ لیتی ھوں جو کوکنگ کے حوالے سے ھوں تو میں نے اک دفعہ تجربہ کیا پالک محفوظ کرنے تو کامیاب رہا سوچا آپ سے شئیر کردوں
پالک کو فریز کرنا
یہ اک ریسیپی ھے یا ٹپ ھے جو بھی ھے بہترین ھے
مجھے پتا ھے یہاں سب بہت اچھے شیف ہیں
میں بس کوکنگ کرلیتی ھوں کچھ چیزوں کو سمجھ لیتی ھوں جو کوکنگ کے حوالے سے ھوں تو میں نے اک دفعہ تجربہ کیا پالک محفوظ کرنے تو کامیاب رہا سوچا آپ سے شئیر کردوں
Steps
- 1
پالک کو اچھی طرح دھو لیں
- 2
اب اک برتن میں پانی کو گرم کرلیں اور چولھا بند کردیں پھر اس میں پالک ڈال دیں پانچ منٹ کے لیے
- 3
اب تیز ٹھنڈا پانی لیں اورپالک کو نکال کے ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں اور پانچ منٹ چھوڑ دیں
- 4
پھر چھان لیں اور پانی کو نکال لیں پالک سے پھر ہلکے ہاتھ سے نچوڑ کے کیسی ائرڈائٹ بکس میں بند کرکے فریز کرلیں
- 5
جب پکانا ھو استمال کریں پندرہ دن تک چل جائے گا فریزر میں پالک
اس سہولت سے فائدہ ضرور اٹھایں
Similar Recipes
More Recipes
-

METHI MATHRI - FENUGREEK CRISPIES
Surekha Dongargaonkar
-

Egg Stuffed Mirchi Vada (Fusion style)
Bethica Das
-

Madhumita Bishnu
-

deoyani
-

Bhavnaben Adhiya
-

Swaminathan.V
-

Swaminathan.V
-

Bina Anjaria
-

Bianca Mwale
-

Nichole
-

Meme
-

Christina
-

Shadab Nayyer
-

Bread Machine Gluten Free Bread
cody.coyle.12
-

Muradabadi chicken biryani with garlic salsa 🧄🍚🐔
Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Sadaf Abdul Karim
-

Dr.Madhumita Mishra
-

William
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Harshu Mirajkar
-

Chef Tripti Saxena
-

Shaheen,s cooking
-

Easy Lasagna Recipe With Red And Cream Cheese Sauce
Rumana Irfan
-

Surhaan Tahir Wafai











Comments (3)