سلیمانی بریانی

پلاؤ ... جس کی خوشبو بھوک بڑھائے
پلاؤ کی خوشبو اور لذیذ ذائقہ اسے بریانی سے منفرد بناتا ہے۔جب گھروں میں پلاؤ بنتا ہے تو اس کی خوشبو گھروالوں کی بھوک میں مزید اضافہ کر دیتی ہے۔بریانی مصالحہ دار چٹ پٹی ہوتی ہے جبکہ پلاؤ میں تیز مرچ نہیں ہوتی ۔پلاؤ یخنی سے تیار کئے جاتے ہیں۔اس کی کئی اقسام ہیں طرح طرح کے لذیذ پلاؤ مختلف گوشت ڈال کر بنائے جاتے ہیں۔طرح طرح کے پلاؤ باآسانی خواتین گھر میں بنا سکتی ہیں۔چاہے دعوت ہو یا کوئی تقریب یا پھر یوں ہی گھر میں سب کا موڈ کچھ اچھا کھانے کا ہو تو لذیذ پلاؤ بنائے جا سکتے ہیں۔پلاؤ کے ساتھ رائتہ ،سلاد اور کباب بھی سرو کیے جاسکتے ہیں گھر کے بوڑھے بزرگ پلاؤ شوق سے کھاتے ہیں جبکہ بچے چٹپٹی بریانی کے دیوانے ہوتے ہی۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے یہ ڈش بہتریں ہے جس کا نام ہے سلیمانی بریانی یعنی پلاؤ کی خوشبو سے مہکتی اور ہری مرچ کی تیزی سے چٹکتی ہوئی بریانی ساتھ بنائیں اپنی پسند کے کباب، اور سلاد رائتے سے اسکا لطف اٹھائیں
#starambassador
#Weekendideas
#biryani nahi bnai bhai

Steps
- 1
بڑی پتیلی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر سنہرافرائی کر لیں ٹھوڑی سی پیاز الگ پلیٹ میں نکال کر رکھ لیں
- 2
دیگچی میں گوشت‘سونف‘ثابت دھنیا‘لہسن‘ادرک کا ٹکڑا‘لونگ‘کالی مرچیں‘دار چینی اور نمک ڈال کر یخنی کے لیے پانی ڈال دیں درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں گوشت گل جائے تو یخنی چھان کے الگ کر لیں اور بوٹیاں الگ کر لیں
- 3
گوشت‘ادرک‘ لہسن پیسٹ‘گرم مصالحہ‘زیرہ‘ دہی ، ہرا مصالحہ پیسٹ، اور نمک شامل کر کے بھون لیں (ہرے مصالحے کے سب اجزاء ملا کر پیس لیں)
- 4
اب پہلے سے تیار شدہ یخنی ڈالیں اور ایک ابال آ نے دیں چاول شامل کر کے پکائیں اُبال آجائے تو آنچ درمیانی کر دیں نمک چیک کر لیں
- 5
جب پانی خشک ہونے لگے تو اسکو گرم توے پر دم لگا دیں
- 6
اس میں کیوڑہ بھی ڈال دیں اوپر سے براؤن پیاز ہرا دھنیا ، اور ہری مرچ ڈال کر 20منٹ دم پر لگا دیں
Similar Recipes
More Recipes
-

Durreshahwar Khan
-

Falgooni Mangrola
-

Spice and Zeal
-

Amazing Foodies
-

Favour ✨🌺
-

Nigerian Chin Chin (Deep Frying)
Favour ✨🌺
-

Crispy Topped Sweet Potato Pie
Nona Cooks
-

Misty Bass
-

Smoked Espresso Rubbed Brisket Sandwich
loftus.greg
-

California Farm Potato Meatball Mash
Hobby Horseman
-

California Farm Parsley Cheese Soup
Hobby Horseman
-

advika kanchal
-

Rita Talukdar Adak
-

adya tayal
-

sarswati bindal
-

Amla murabba/ gooseberry murabba
pragna patel
-

Quick Choco French Toast Roll Ups
Zobia Sajjad
-

prisha abbot
-

aadrika goenka
-

pari sachdeva
-

ati solanki

Comments (6)