گاجرکاحلوہ

موسم ھو سردی کا اور گاجریں ھوں لال لال مارکیٹ میں بس تو دل ھوجائے بےچین حلوے کے لیے تو اک آسان ریسیپی جو کم وقت میں اک مزےدار میٹھا بنایے اور گاجر کے حلوے کی تو بات ہی الگ ھے
گاجرکاحلوہ
موسم ھو سردی کا اور گاجریں ھوں لال لال مارکیٹ میں بس تو دل ھوجائے بےچین حلوے کے لیے تو اک آسان ریسیپی جو کم وقت میں اک مزےدار میٹھا بنایے اور گاجر کے حلوے کی تو بات ہی الگ ھے
Steps
- 1
کدوکش گاجر کو بنا گھی کے فرائی کریں درمیانے آنچ پہ آہستہ آہستہ تاکہ اسکا پانی خشک ھوجائے
- 2
اب دو ٹیبل اسپون چینی ڈالیں اور اسکا پانی خشک کریں۔ اس طرح دو دو چمچہ ڈالیں اور پانی خشک کرتے جایں چینی کا
- 3
جب تمام چینی ڈال لیں اور پانی بلکل خشک ھوجائے پھر اس میں الائچی پاوڑر اور گھی ڈال کے مکس کریں بھون لیں
- 4
جب بھون جائے اتارلیں جب ہلکا ہلکا گرم ھو تو ماوا چار مغز بادام وغیرہ ڈال کے مکس کریں اور انجوائے کریں سردی کی سوغات گاجر حلوہ
Similar Recipes
More Recipes
-

Hope Brincat
-

No-Roll Christmas Sprinkle Cookies
Hope Brincat
-

Mukti Sahay
-

Roast Tomato and Red Pepper Soup with a Chilli Hit
Foodiegeektrish
-

Hope Brincat
-

Ryan
-

SirBakes-A-Lot101
-

Cooking with Mariam
-

Cooking with Mariam
-

Sandra
-

California Farm Beer Braised Beef
Hobby Horseman
-

Sonya Bankester
-

Katie
-

California Farm Piccalilly Sauce
Hobby Horseman
-

Madhumita Bishnu
-

Paresha Bhatt
-

Purvi Modi
-

Harneet Kour
-

Anoli Vinchhi
-

Radish in Fish Curry (semi dry)
Sudipa Gope
-

Anoli Vinchhi
-

Sidra Yasir
-

Hara Chana (Choliya) Masala (Fresh Green Chickpea Curry) !!
Jagruti Manish (Dalwadi) Shah
-

Stuffed Aloo Cheese Paratha 🧀🥔
Anoli Vinchhi











Comments (8)