مٹر پلاو

سیزن ھے ہری بھری سبزیوں کا اور مٹر بہت آئے ھوئے ہیں ۔۔۔ سوچا مٹر پلاو کی ریسیپی آپ سبکے ساتھ شئیر کروں
مٹر کچھ کم نظر آیں گے پکچر میں تو اسکی وجہ ھم بہت زیادہ مٹر ڈالتے نھی آپ اپنی پسند سے ڈال سکتے ہیں
مٹر پلاو
سیزن ھے ہری بھری سبزیوں کا اور مٹر بہت آئے ھوئے ہیں ۔۔۔ سوچا مٹر پلاو کی ریسیپی آپ سبکے ساتھ شئیر کروں
مٹر کچھ کم نظر آیں گے پکچر میں تو اسکی وجہ ھم بہت زیادہ مٹر ڈالتے نھی آپ اپنی پسند سے ڈال سکتے ہیں
Steps
- 1
چاول بھگو دیں
- 2
گھی میں پیاز کو فرائی کریں اور جب ہلکا فرائی ھو ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں
- 3
پھر دو منٹ بعد ٹماٹر کوٹی مرچ لہسن ادرک نمک ہلدی اور ہری مرچ املی ڈال دیں اور مصالحہ بھون لیں
- 4
جب مصالحہ اچھا سا بھون جائے تو مٹر ڈال کے بھون لیں
- 5
مٹر بھون جایں دہی ڈالیں اور بھون لیں جب دہی بھی بھون جائے تو پانی ڈالیں چاول کے حساب سے اور پانی بوائل ھونے کا انتظار کریں
- 6
پانی بوائل ھوجائے چاول ڈالیں پانی خشک ھوجائے تو دم پہ رکھیں ساتھ ہرا مصالحہ فرائی پیاز اور تھوڑا فوڈ کلر ڈالیں اور مزےدار چٹپٹا مٹر پلاو انجوائے کریں
Similar Recipes
More Recipes
-

A Simple Plum Pie That Always Turns Out
OnlyProven Recipes
-

Creamy Chicken Cheesy Stuffed Bread 😋
Bushra Mazhar
-

Bushra Mazhar
-

Karuna Naveen Chandwani
-

Persian Khamse Abij (Grape Jam & Eggs)
Fateme Persian Kitchen
-

Persian Mirza Ghasemi (Eggplant & Tomato Dish)
Fateme Persian Kitchen
-

Persian-Style Homemade Tomato Paste
Fateme Persian Kitchen
-

Sarvat Hanif
-

Priyanka
-

Annik B
-

ivanitv
-

Tricia
-

Jeffrey Woodison -

Ifeoma Obianagha
-

Santy Coy
-

Udbhav Rai
-

Madhumita Bishnu
-

Dolly Kachhwani
-

Priya Chiripal
-

Zobia Sajjad
-

Markseiline Kiritu
-

Indian-inspired celeriac slaw (vegan)
Malou Herkes



















Comments (8)