چنا دال گوشت

مزےدار بکرےکے گوشت کے ساتھ بنا ٹماٹر کے چنادال
گوشت بنایں بہت ہی مزےکا بنتا ھے تو اپنے گھر کی ریسیپی آج آپ کے ساتھ شئیر کررہی ھوں میں اپنی تمام ریسیپی وہ ہی شئیر کرتی ھوں جو خاص میرے گھر بنتی آرہی ہیں
چنا دال گوشت
مزےدار بکرےکے گوشت کے ساتھ بنا ٹماٹر کے چنادال
گوشت بنایں بہت ہی مزےکا بنتا ھے تو اپنے گھر کی ریسیپی آج آپ کے ساتھ شئیر کررہی ھوں میں اپنی تمام ریسیپی وہ ہی شئیر کرتی ھوں جو خاص میرے گھر بنتی آرہی ہیں
Steps
- 1
سب سے پہلے دال دھو کہ بھگو دیں اک گھنٹہ بعد ابال لیں
- 2
اب گھی میں دو پیاز کو گلابی کریں اور اس میں ثابت گرم مصالحہ ڈال دیں
- 3
دو منٹ گرم مصالحہ بھونے کے بعد تمام مصالحہ ڈال دیں تھوڑا پانی ڈالیں اور مصالحہ کو بھون لیں
- 4
جب مصالحہ بھون جائے گوشت ڈال کے بھون لیں اور گلنے کا پانی ڈال دیں
- 5
گوشت گلالیں اور جب گوشت گل جائے تو ہری مرچ ڈال کے بھون لیں
- 6
جب بھون جائے گوشت تو دال ڈال کہ بھون لیں اور دو کپ پانی ڈال کے دس منٹ ہلکی آنچ پہ پکالیں جب پک جائے پیسا گرم مصالحہ ہرا دھنیا ڈال کے انجوائے کریں
- 7
مزےدار دال چنا گوشت تیار ھے
Similar Recipes
More Recipes
-

Laju Gehani
-

Seema Sharma
-

Sudipa Gope
-

Hetal Poonjani
-

Ifeoma Obianagha
-

Muniswari.G
-

Amrita Chakroborty
-

Nargis shaikh Shaukat
-

Vilde!:)
-

Mridula Srivastava
-

Ricardo
-

Chocolate Pecan No Bake Cookies
Dan Flynn
-

Smiley_blu3
-

Meme
-

Daxa Parmar
-

Meme
-

Meme
-

Meme
-

Meme
-

Gurpal kaur Ubhi's {Heavenly Jewel Kitchen}
-

Anam Azhar
-

Iqra Farrukh
-

Iqra Farrukh
-

Lubna’s Kitchen



















Comments (11)