Fry FISH 🐟

فرائی مچھلی
میں میمن ہوں اور ہمارے یہاں سردیوں میں مچھلی اور جھینگے بہت بنتے ہیں مچھلی فرائی مچھلی کا سالن مچھلی کی اکنی مچھلی کی بریانی جھینگے کی بریانی اور بہت کچھ ۔۔۔
گرمیوں میں مچھلی کھانے سے پانی کی پیاس بہت لگتی ہے اس لیے سردیوں میں کثر نکال لیتے ہیں
یہ کالا پاپلیٹ مچھلی ہے ڈیڑھ کلو مچھلی میں ایک پیک مہران مچھلی مصالحہ لیموں کا رس آدھا کپ ادرک لہسن 2چمچ ملا کر 2 گھنٹے کے لیے رکھ دیں پھر سرسوں کے تیل میں شیلو فرائی کریں
سادہ چاول اور مکس سبزی کے ساتھ بہت مزہ ک لگتا ہے اور دال اور چاول کے ساتھ بھی مزہ دوبالا ہو جاتا ہے

Similar Recipes
More Recipes
-

Oyster design desiccated coconut sandesh
Barnali Debdas
-

Soumini Bhattacherjee
-

Seema Sharma
-

Radhika Shaparia
-

Tina
-

Keshma Raichura
-

Amrita Chakroborty
-

Shrikhand Sandesh Sandwich Dessert
Bethica Das
-

Aishwarya Kitchen A
-

Foram C. Virani
-

Pan fried chicken with mushroom sauce
stephcinn
-

Instant pot Green Lentil Curry
2 Cancerians cook, Libra eats
-

Bhavna Rathod
-

Rekha Bapodra
-

Noodle Soup with Green Lentils
Happy Delicacies
-

Sudipa Gope
-

Prajakta Patil
-

Namrata Bhogade
-

Umme Ali
-

Dipti Paleja
-

Gayatri Balaji -

preeti D sa

Comments