پٹاٹو بالز

اک بہت آسان ریسیپی آپ سب پیارے پیارے دوستوں کے لیے اسکو ضرور بنایں کم خرچ اور بہترین بچے بڑے سب شوق سے کھایں گے اور گرم گرم تو بہت ہی مزہ دیں گے چائے کے ساتھ
پٹاٹو بالز
اک بہت آسان ریسیپی آپ سب پیارے پیارے دوستوں کے لیے اسکو ضرور بنایں کم خرچ اور بہترین بچے بڑے سب شوق سے کھایں گے اور گرم گرم تو بہت ہی مزہ دیں گے چائے کے ساتھ
Steps
- 1
آلو کو کدوکش کرلیں(میں نے بڑے سائز کا آلو بوائل کیا تھا)
- 2
اب اس میں گاجر پیاز ہری مرچ ڈال دیں
- 3
تمام مصالحہ مرچ کالی مرچ میگی مصالحہ نمک مکس کریں
- 4
اب تین ٹیبل اسپون کارن فلیور ڈال کے مکس کریں
- 5
اب انکی بالز بنایں اور میڈیم آنچ پہ فرائی کریں
- 6
جب کریسیپی ھوجایں تو نکال لیں دھیان سے فرائی کریں تاکے اچھے خوبصورت فرائی ھوں
اب کیچیپ مایونیز کے ساتھ انجوائے کریں گرما گرم - 7
اک بار ضرور بنایں
Similar Recipes
More Recipes
-

Sabudana_Waffle /Savoury waffles
Swati Ganguly Chatterjee
-

mary jane
-

Madhumita Bishnu
-

Prachi Phadke Puranik
-

Mad Cook
-

Chicken Piccata over Angel Hair Pasta
Kendall Sampson -

Lemon Feta Andouille Chicken Sausage Orzo Bowls
Kendall Sampson -

Chili Oil Eggs Hash Browns with Spicy Ranch
BitesWithReagan
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

stephanie mesler
-

Spicy Corn Salsa with Habanero Pepper & Mango 🌶️🥭🌽
Chef Mommy Nessa
-

Annik B
-

California Farm Rabbit Meat Stew
Hobby Horseman
-

Shadab Nayyer
-

rama
-

Epseeta Panigrahi
-

Annik B
-

Rida Hamna
-

Khajoor Biscuit Roll/ Date Biscuit Roll
spicequeen
-

Roasted Chana Dal Ladoo / Daliya na Ladoo
spicequeen
-

Anjali Pakhre
-

Naheed Alam
-

spicequeen





















Comments (8)