Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 Hour
4 Person
  1. گوشت 1 کلو
  2. قورمہ مصالحہ 1 پیکٹ
  3. پیاز 2 عدد بڑے کٹے ہوئے
  4. ٹماٹر 6 عدد کٹے ہوئے
  5. ادرک/ لہسن پیسٹ 2 کھاے کے چمچ

Cooking Instructions

1 Hour
  1. 1

    ککر میں گوشت دھو کے ڈلیں اور اس میں پیاز،ٹماٹر،ادر/لہسن پیسٹ اور قورمہ مصالحہ ڈال دیں۔

  2. 2

    اب ککر بند کر کے گوشت کو آدھے گھنٹئےکے لئیے پریشر پہلگا دیں۔

  3. 3

    آدھے گھنٹے بعد ککر کھولیں،گوشت کو بھون کے پانی کا چھنٹا لگا دیں ار 5 نٹ دم پہ رکھ کے اتار لیں۔اوپر ہرے مصالحے سے سجا دیں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Rida Fatima
Rida Fatima @ridafatim
on

Similar Recipes