Moong dal bariyan😋مونگ دال بڑیاں😋

مونگ دال سے ہماری امی بڑیاں بناتی تھیں جو ہم سب بہن بھاٸیوں کو بہت پسند تھیں پر جب سسرال آۓ تو پتہ چلے کہ یہاں انہیں منگوچیاں کہا جاتا ہے خیر نام جو بھی ہو ہم تو امی کے کہنے پہ چلتے کیونکہ اچھے بچے جو ہیں 😂 اس لٸیے ہم مونگ دال کی بڑیاں ہی کہتے ۔۔آپ کے کیا کہتے بتایا گا ضرور👉
#mentorship
#pulses
Moong dal bariyan😋مونگ دال بڑیاں😋
مونگ دال سے ہماری امی بڑیاں بناتی تھیں جو ہم سب بہن بھاٸیوں کو بہت پسند تھیں پر جب سسرال آۓ تو پتہ چلے کہ یہاں انہیں منگوچیاں کہا جاتا ہے خیر نام جو بھی ہو ہم تو امی کے کہنے پہ چلتے کیونکہ اچھے بچے جو ہیں 😂 اس لٸیے ہم مونگ دال کی بڑیاں ہی کہتے ۔۔آپ کے کیا کہتے بتایا گا ضرور👉
#mentorship
#pulses
Steps
- 1
سب سے پہلے دال بھگو لیں اور پھر نتھار کر گدری گدری بلینڈر یا سل پہ پیس لیں
پھر اس میں نمک ، 1ٹیبل اسپون پسی مرچ ، 1 ٹی اسپون پسہ گرم مصحالہ ، زیرہ اور باریک کٹا ہرامصحالہ اور دو چٹکی بیکنگ سوڈا ایڈ کرکے بیٹر ریڈی کرلیں - 2
گرم مصحالہ ہاتھ کے ہاتھ ہاون دستہ میں پیس کر ڈالیں تو اس کی خوشبو ہی الگ ہوتی ہے
- 3
پھر ایک کڑاہی میں آٸل کڑکڑا کر اس میں مونگ دال بیٹر سےاپنے حساب سے بڑیاں ریڈی کرلیں گولڈن براٶن ہوجاٸیں تو نکال کر ایک طرف رکھ لیں
- 4
اب ایک پتیلی میں حسب ضرورت آٸل لیں اس میں باریک کٹی ہوٸی پیاز ایڈ کرکے لاٸٹ پنک کرکے نکال لیں اور اسے دہی کے ساتھ بلینڈ کرلیں
اب جو پیاز آٸل سے نکالی ہے اس میں زیرہ اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھونیں ساتھ ہی نمک پسی مرچ ہلدی ایڈ کرکے اچھے سے بھونیں
(اگر آلو ایڈ کرنے ہوں تو چھیل کر لمباٸی میں کٹ کرکے ایڈ کریں ایک سے ڈیڑھ گلاس پانی ایڈ کردیں آلو گل جاٸیں تو اچھے سے بھونیں) - 5
پھر اس میں پیاز اور دہی کا پیسٹ ایڈ کرکے بھونیں کہ مصحالوں کا کچا پن ختم ہوجاۓ اب اس میں بڑیاں ایڈ کرکے مکس کریں اور حسب پسند شوربہ یا گریوی کے حساب سے پانی ایڈ کریں اور دم پہ دس منٹ رکھ دیں
ساتھ ہی پسہ گرم مصحالہ قصوری میتھی ہرادھنیہ ہری مرچ بھی دم پہ ایڈ کرکے دو منٹ بعد فلیم آف کردیں - 6
مزیدار مونگ دال بڑیاں ریڈی ہیں 😋
- 7
چپاتی یا واٸٹ راٸس کے ساتھ سروو کیجٸیے💖💖
Similar Recipes
More Recipes
-

Green Chilli Pickle (Quick Version)
Rekha Bapodra
-

Sampada Shrungarpure
-

culinarycubit
-

Kulsoom Bukhari
-

Hema Wane
-

Akshita -

Carla Bolaños
-

Bhavnaben Adhiya
-

PittbullMom2014
-

Erin Stein
-

Chris Gan
-

California Farm Frozen Black Beans
Hobby Horseman
-

California Farm Beef Stuffed Potato Skins on Latkes
Hobby Horseman
-

Air Fryer Salt and Pepper Chicken Wings:
Lubna’s Kitchen
-

Khayrat's Kitchen& Cakes
-

સ્વાદિષ્ટ ટેસ્ટી પનીર બટર મસાલા
Ramaben Joshi
-

Lubna’s Kitchen
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

Erum Ahmed
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

Rita Talukdar Adak
-

Sanuber Ashrafi
-

Areeba Muhammed





















Comments (8)