Imli ki khatti mitthi chutni😋املی کی کھٹی میٹھی چٹنی 😋

رمضان ہو عید یا کوٸی بھی دعوت املی کی کھٹی میٹھی چٹنی لازم ہے اور میرے مہمانوں کو بہت پسند بھی ہے اس دفعہ میں نے رمضان کے لٸیے @cook_20987828 کی ریسپی سے بنائی ویسے تو سیم ریسپی ہے بس میں تازہ ادرک کا ٹکڑا یوز کرتی ہوں اور اسما۶ کی ریسپی میں سونٹھ کا استعمال کیا گیا ہے تو سوچا دیکھتے ہیں دونوں میں کچھ فرق ہے یا نہیں پر ذائقہ دونوں کا ہی لاجواب رہا شکریہ اسما۶💕💕
#cookpadjigs
#mentorship

Steps
- 1
سب سے پہلے املی کو آدھے گھنٹے پانی میں بھگودیں
اور جب اچھے سے بھیگ جاۓ تو بیچ نکال لیں - 2
اب فلیم پہ ایک پین میں یہ املی پلپ ڈالیں اور ساتھ ہی تمام اجزا۶ ایڈ کرکے پکاٸیں
- 3
جب چینی اور گڑ مکس ہوجاۓ تو اتار کر تھوڑا ٹھنڈا کرکے گراٸینڈ کرلیں
- 4
اس کے بعد اسے دوبارہ پین میں رکھ کر گاڑھا ہونے تک پکاٸیں جب گاڑھا ہوجاۓ تو اتار کر روم ٹمپریچر پہ ٹھنڈا کرلیں
- 5
اور کسی اٸیر ٹاٸٹ جار میں رکھ کر فرج میں رکھ دیں اور رمضان افطار کے مزہ کو دوبالا کریں
- 6
😋💕😋
- 7
😋😋
Similar Recipes
More Recipes
-

Sabudana_Waffle /Savoury waffles
Swati Ganguly Chatterjee
-

mary jane
-

Madhumita Bishnu
-

Prachi Phadke Puranik
-

Mad Cook
-

Chicken Piccata over Angel Hair Pasta
Kendall Sampson -

Lemon Feta Andouille Chicken Sausage Orzo Bowls
Kendall Sampson -

Chili Oil Eggs Hash Browns with Spicy Ranch
BitesWithReagan
-

Irum Zaidi Home Cooking
-

dflynch
-

Lailakk -

Daxa Parmar
-

Zobia Sajjad
-

SA_ Kitchen
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

SA_ Kitchen
-

SA_ Kitchen
-

Pooran poli, Puran poli,pooran poli recipe
POORVI JAIN
-

SA_ Kitchen
-

Man o Salwa By Neelam Saleem
-

Mumbai Style Bhuna Chana Chaat
Daxa Parmar

Comments (2)