Share

Ingredients

  1. ایک کلو
  2. آدھا کلو پیاز چوپ کر لیں
  3. آدھا پاو ہری مرچ چوپ
  4. دو ٹیبل سپون کٹی لال مرچ
  5. ایک ٹی سپون ہلدی
  6. ایک ٹیبل سپون نمک
  7. ایک ٹیبل سپون زیرہ پاؤڈر
  8. ایک ٹی سپون گرم مصالحہ پاؤڈر
  9. خوب سارا ہرا دھنیا پودینہ باریک کٹا ہوا ایک ہری پیاز باریک کٹی ہوئی
  10. مانڈا پٹی ایک کلو مانڈا پٹی کو فولڈ کرنے کے ایک پیالی میدہ اور ایک کپ پانی

Cooking Instructions

  1. 1

    پین میں قیمہ سارے مصالحے ایک گلاس پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر بوائل کر لیں
    میدہ اور پانی مکس کر کے پکائیں اور ایک پیسٹ تیار کر لیں

  2. 2

    قیمے کو روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں اور اب اس میں چوپ پیاز جس کا پانی ہاتھ سے نچوڑ کر پھر قیمے میں ڈال دیں گرم مصالحہ ہرا دھنیا پودینہ ڈال کر مکس کر

  3. 3

    مانڈا میں قیمے کی فیلنگ کریں اور سموسے کی شیپ دے کر اسے میدے والی پیسٹ سے فولڈ کر لیں

  4. 4

    سارے سموسے ایسے ہی ریڈی کریں اب ائیر ٹائٹ باکس میں پلاسٹک شیٹ لگا کر سیٹ کریں اور فریز کر دیں جتنے ضرورت ہوں اتنے نکال کر گرم آئل میں فرائ کریں اور سرو کریں چٹنیوں کے ساتھ

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Comments

Similar Recipes