New uniqe samosa

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#samosa
#cookpedramzan2023
#ambassador

اسلام علیکم دوستوں
ایک نیو یونیک سموسے کی ریسپی کے ساتھ حاضر خدمت

New uniqe samosa

#samosa
#cookpedramzan2023
#ambassador

اسلام علیکم دوستوں
ایک نیو یونیک سموسے کی ریسپی کے ساتھ حاضر خدمت

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. چکن بریسٹ
  2. ایک ٹیبل سپون نمک
  3. ایک ٹیبل سپون کٹی لال مرچ
  4. ایک ٹیبل سپون سویا سوس
  5. ایک ٹیبل سپون سرکہ
  6. دو ٹیبل سپون چلی ساس
  7. ایک ٹیبل سپون چکن پاؤڈر
  8. ایک ٹیبل تکہ مصالحہ
  9. دو پیاز چوپ
  10. چھ ہری مرچ چوپ
  11. دو ٹیبل سپون میدہ
  12. ایک ٹی سپون بلیک پیپر پاؤڈر
  13. ایک ٹی سپون وائٹ پیپر پاؤڈر
  14. ایک کپ دودھ
  15. دو ٹیبل سپون آئل
  16. سموسے کے لئے، ،چار کپ میدہ
  17. ایک ٹیبل سپون نمک
  18. چار ٹیبل سپون گھی

Cooking Instructions

  1. 1

    سب سے پہلے آٹے میں گھی اور نمک ڈال کر مکس کریں اچھی طرح کریمبل کر لیں پھر تھوڑا تھوڑا پانی ڈال کر سیمی سوفٹ آٹا گوندھ لیں اور کور کر کے رکھ دیں

  2. 2

    ایک باول میں سرکہ چلی ساس سویا سوس نمک چکن پاؤڈر لہسن ادرک پیسٹ ہری مرچ چوپ ڈال کر چکن بریسٹ ڈال کر پندرہ منٹ کے لیے میری نیٹ کر لیں اب پین میں آئل ڈال کر چکن کو الٹ پلٹ کر کے پکائیں اب اسے نکال لیں اور کانٹے کی مدد سے اس کا ریشہ کر لیں

  3. 3

    اب اسی پین میں دو ٹیبل سپون آئل ڈال کر چوپ پیاز ہری مرچ چوپ ڈال کر سوتے کریں ساتھ میں میدہ ڈال دیں اب نمک بلیک پیپر پاؤڈر وائٹ پیپر پاؤڈر ڈال کر دودھ ڈالیں اور اسے پانچ منٹ پکائیں اب چکن کا ریشہ ڈال کر مکس کریں اور ایک سموتھ فیلنگ تیار کر لیں

  4. 4
  5. 5

    اب آٹے کو دوبارہ سیٹ کریں اور آئل لگا کر ایک بڑی سی روٹی بنا لیں چاروں طرف کٹ کریں اب ہر کٹ میں فیلنگ رکھیں اور اسے فولڈ کر کے سموسے کو تیار کریں گرم آئل میں فرائ کریں اور نیو یونیک سموسے کو انجوائے کریں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes