چنے کی دال آدھا کلو • کریلے ایک کلو • پیاز 6 عدد • ٹماٹر 4 سے 5 عدد • ادرک لہسن پیسٹ 2 ٹیبل اسپون • نمک حسب ضرورت • کٹی مرچ2 ٹیبل اسپون یا حسب پسند • ہلدی ہاف ٹی اسپون • زیرہ ہاف ٹی اسپون • کلونجی ہاف ٹی اسپون • پسہ گرم مصحالہ ہاف ٹی اسپون • اچار 1 ٹیبل اسپون یا املی پیسٹ 1 ٹیبل اسپون(آپشنل ہے) •