Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. بوندی ۔۔ ایک پاؤ
  2. دہی ۔۔ ایک کلو
  3. کارن فلور دو کھانے کے چمچے
  4. کاسٹر شوگر ۔۔ تین کھانے کے چمچے
  5. دہی بڑا مصالحہ ۔۔ حسب ذوق
  6. نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ

Cooking Instructions

  1. 1

    بوندیوں کو پانی میں آدھا گھنٹہ بگھوئیں اور نکال لیں

  2. 2

    دہی میں نمک، کاسٹر شوگر اور کارن فلور ڈال کر پھینٹ لیں۔

  3. 3

    سرونگ باؤل میں بوندیاں ڈالیں۔

  4. 4

    اب اس میں دہی کا مکسچر ڈال کر مکس کر کے ٹھنڈا کریں

  5. 5

    دہی بڑا مصالحہ چھڑکیں اور سرو کریں۔

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Ñôôri Màlîk
Ñôôri Màlîk @cook_16764838
on
islamabad
cooking is my passion andmy love and i am food lover🥰🥰
Read more

Comments

Similar Recipes