Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1 hour
4 servings
  1. ایک کلو بیف بوٹی
  2. دو ٹیبل اسپون پپیتہ بھر کے
  3. دو ٹیبل اسپون لہسن ادرک
  4. ایک ٹیبل اسپون باربی کیومصالحہ
  5. تین ٹیبل اسپون دہی بھر کے
  6. ایک ٹیبل اسپون لال مرچ پاوڈر لیولڈ
  7. دو ٹیبل اسپون جما ہوا گھی
  8. ایک ٹیبل اسپون نمک لیولڈ

Cooking Instructions

1 hour
  1. 1

    بوٹیوں میں تمام اجزاء مکس کر کے رات بر فرج میں رکھیں

  2. 2

    اگلے دن دھکتے کوئلوں پر سیخوں میں پرو کر سیک لیں

  3. 3

    اتارتے وقت گھی برش کریں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Shamila Ali
Shamila Ali @Shamila
on

Similar Recipes