Mini samosa (one bite samosa)

Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
Sukkur

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
منی سموسے ون بائٹ سموسے یہ اکثر ٹی پارٹی یا پھر شادیوں میں بنائے جاتے ہیں سموسے مجھے زیادہ پسند ہے یا یوں کہا جائے کہ چائے کے ساتھ کچھ سرو کرنا ہو تو سموسے ہی ذہن میں آتےہیں
چلے اج میرے کچن میں منی سموسے

Mini samosa (one bite samosa)

#ambassador
اسلام علیکم دوستوں
منی سموسے ون بائٹ سموسے یہ اکثر ٹی پارٹی یا پھر شادیوں میں بنائے جاتے ہیں سموسے مجھے زیادہ پسند ہے یا یوں کہا جائے کہ چائے کے ساتھ کچھ سرو کرنا ہو تو سموسے ہی ذہن میں آتےہیں
چلے اج میرے کچن میں منی سموسے

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

  1. فیلینگ کے لئے
  2. دو بوائل آلو میش کر لیں
  3. ایک ٹیبل اسپون نمک
  4. ایک ٹیبل اسپون کٹی لال مرچ
  5. ایک ٹیبل اسپون چاٹ مصالحہ
  6. ایک ٹی اسپون گرم مصالحہ پاؤڈر
  7. ایک ٹی اسپون زیرہ پاؤڈر
  8. ڈو کے لئے دو کپ میدہ
  9. دو ٹیبل اسپون گھی مکس کریں
  10. ہرا دھنیا ہری مرچ حسب ضرورت

Cooking Instructions

  1. 1

    آلو کو بوائل کریں میش کر لیں

  2. 2

    مصالحہ ڈالیں مکس کریں

  3. 3

    آٹا گوندھ لیں پھر ایک بڑی سی روٹی بنا لیں

  4. 4

    اس کو فولڈ کریں

  5. 5

    بیچ میں سے کاٹ لیں

  6. 6

    پھر اس کو ہاتھ میں لے کر اس میں آلو کی فیلینگ ڈالیں

  7. 7

    فولڈ کریں

  8. 8

    سارے سموسے ایسے ہی بنا لیں

  9. 9

    اب ان کو فرائ کریں

  10. 10

    اور گرم گرم سرو کریں

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Umme Yousuf
Umme Yousuf @cook_17317504
on
Sukkur

Similar Recipes