Chane ki dal k samose

Umme Yousuf @cook_17317504
#ambassador
اسلام علیکم سموسے قیمے والے
الو والے اج میرے کچن میں دال
والے سموسے تو چلے اسان ریسیپی
کے ساتھ
Chane ki dal k samose
#ambassador
اسلام علیکم سموسے قیمے والے
الو والے اج میرے کچن میں دال
والے سموسے تو چلے اسان ریسیپی
کے ساتھ
Cooking Instructions
- 1
دال کو بوائل کر لیں روم ٹمپریچر پر ٹھنڈا کریں سارے مصالحے ڈالیں ار مکس کریں فیلینگ ریڈی
- 2
اب آٹا اور پانی کو ملا کر لو فلیم پر پکائیں اور ایک پیسٹ ریڈی کریں دال کو مانڈا پٹی میں ڈال کر فولڈ کریں پیسٹ سے مانڈا پٹی کو پیک کریں
- 3
اور سارے سموسے ریڈی کریں اور گرم آئل میں فرائ کریں اور سرو کریں چائے کےساتھ اور سردیوں کی شام کو کریں انجوئے
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
ورقی سموسے ورقی سموسے
#crlاسلام علیکم دوستوںسموسے کتنے بنائے اور کھائے بچپن سے کھاتے آ رہے ہیںاور بچپن ہی سے بنانا سیکھ گئے میمنز کی یہ موسٹپاپولر اسنیکس گھر میں کوئی آئے سموسے تل کر چائےکے ساتھ دعوت کرنی ہے تو مینیو سموسے کسٹرڈ اور بریانیجی جناب 😂تو ہم میمنز کی موسٹ پاپولر اسنیکس اپ کیخدمت میں اور دوسرا یہ کہ آپ مجھے سموسے فل کرتے ہوئےدیکھیں ہم مانڈا پٹی کو فولڈ کر کے سموسے نہیں بناتے بلکہپہلے فیلینگ ڈال کر پھر مانڈا پٹی کو فولڈ کرتے ہیں تو چلےمیرے کچن میں Umme Yousuf -
Mini samosa (one bite samosa) Mini samosa (one bite samosa)
#ambassadorاسلام علیکم دوستوںمنی سموسے ون بائٹ سموسے یہ اکثر ٹی پارٹی یا پھر شادیوں میں بنائے جاتے ہیں سموسے مجھے زیادہ پسند ہے یا یوں کہا جائے کہ چائے کے ساتھ کچھ سرو کرنا ہو تو سموسے ہی ذہن میں آتےہیںچلے اج میرے کچن میں منی سموسے Umme Yousuf -
Chicken macaroni cheese samosa Chicken macaroni cheese samosa
#ambassadorاسلام علیکم دوستوںچکن میکرونی چیز سموسےجی جناب مگر ریسیپی تو دے رہی ہوں مگر اس کی اسٹیپ پک موبائل میں لوڈ نہیں ہوئیتو دوستوں میں معذرت چاہتی ہوں تو چلے ریسیپی ڈیٹیل میں دےدی ہے تو اپ اسی کوفالو کر لیں Umme Yousuf -
Dal chana chat💕دال چنہ چاٹ💕 Dal chana chat💕دال چنہ چاٹ💕
رمضان کی آمد آمد ہے اور یہ دال چنہ چاٹ بطور خاص رمضانوں میں اپنے ہسبنڈ کی فرمائش پہ ضرور بناتی ہوں اور مجھے بھی بہت پسند تو لازمی بنتی ہے یاجس دن چنے بھگونے بھول جاٸیں یا افطار کے ٹائم اچانک مہمان آجاٸیں تو فٹافٹ یہ دال چنہ چاٹ بنالیتی ہوں بہت مزیدار ، ذائقہ دار ہوتی الحَمْدُ ِلله😋💝#mentorship#pulses Umme Azaan Khan -
New uniqe samosa New uniqe samosa
#samosa#cookpedramzan2023#ambassadorاسلام علیکم دوستوںایک نیو یونیک سموسے کی ریسپی کے ساتھ حاضر خدمت Umme Yousuf -
چھاپڑی والے سموسے /چٹنی والے سموسے /کھٹے سموسے / One bite samosa چھاپڑی والے سموسے /چٹنی والے سموسے /کھٹے سموسے / One bite samosa
#joyیہ سموسے مجھے اپنےبچپن اور ٹین ایج کی یاد دلاتے ہیں یہ سموسے مجھے بہت زیادہ پسند ہیں بچپن میں ہمارے سکول کے باہر بھی ایک انکل یہ سموسے بیچتے تھے اور چھاپڑی کو سر پر رکھ کر گلیوں میں بھی بیچنے آتے تھے پہلے انہیں چھاپڑی والے یا چٹنی والے سموسے کہتے تھے لیکن اب انہیں ون بائٹ سموسوں کا لقب حاصل ہے😜 اکثر جب میں اپنی امی کے ساتھ باہر جاتی تھی تو میں یہ سموسے لے لیا کرتی تھی اور میری امی بہت زیادہ خفا ہوتی تھی اور وہ کہتی تم کچھ بھی کھا لیتی ہوں کہیں سے بھی لے کر کیونکہ انہیں یہ سموسے مضرصحت لگتے تھےویسے تو امی گھر میں ہر چیز ہی بنا لیتی ہیں اور بہترین کھانا بناتی ہیں مگر کبھی امی نے یہ سموسے گھر میں نہ بناکے دیے🤔 شاید پہلے دور تھوڑا مختلف تھا باہر کی چیزیں باہر سے ہی لے کے کھائی جاتی تھی لیکن اب لوگ باہر کی چیزوں کو گھر میں بھی ٹرائی کرتے ہیں یہ سموسے عام طور پر یہ چھاپڑی میں کھلے رکھے ہوتے تھے اور اسی طرح بکتے تھے آپ میں سے بھی بے شمار لوگوں نے یہ سموسے دیکھیں اور کھائے ہوں گے اور ساتھ میں امی کی ڈانٹ بھی😷 اور اب میں خود بذات ماما اپنے بچوں کو انہی چیزوں سے روک رہی ہوتی ہو😊میری کوشش ہوتی ہے کہ یہ تمام چیزیں گھر میں ہی بن جائیں اب یہ سموسے میں گھر میں خود بنا لیتی ہوں اور اپنا شوق پورا کر لیتی ہوں اور یہاں پر میں آپ کے ساتھ اپنی ریسپی شیئر کر رہی ہیں امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی Somi Ali -
Meethe samose Meethe samose
#ambassadorاسلام علیکم دوستوںمیٹھے سموسےسموسے بہت طریقے سے بنائے جاتے ہیں لیکن سب سے زیادہ قیمے والے سموسے زیادہ بنائے جاتے ہیںاج میں اپ کو میٹھے سموسے کی ریسیپی دے رہی ہوں جو کہ اکثر بچوں کی فرمائش پر بنتے ہیں Umme Yousuf -
-
لوکی چنا دال لوکی چنا دال
لوکی چنا دالگھی میں بنانے سے زیادہ اچھا ذائقہ آتا ہےاور اگر دیسی گھی کا تڑکا لگا لیں تو کیا ہی بات ہے Umme Daud -
Samosas chicken veggi roll Samosas chicken veggi roll
#SNACK_&_SWEETاسنیکس کا ذکر ہو اور رول سموسے نہ ہو ناممکن ہے ویسے تو یہ ریفرشمنٹ کا بیسٹ آٸٹم ہے پر میچ کے دوران چاۓ کی طلب ہو اور ساتھ یہ رول سموسہ ہو تو مزہ دوبالا ہوجاتااور ساتھ پاکستان میچ جیت جاۓ تو مزہ سہہ بالا ہوجانا❤😝 Umme Azaan Khan -
Chana daal lauki with Boil Rice Chana daal lauki with Boil Rice
#joy پاکستان کا سب سے مشہور اور مزے کا کھانا کم پیسوں میں دیکھا جاۓ تو دال چاول اور سبزی ہے چنے کی دال اور لوکی ایک مزے دار اور آسان ڈش ہے ساتھ ہو تھوڑا سلاد یا پیاز کے لچھے بس بن گیا چار سے پانچ افراد کے لیۓ 200 روپے میں مزے دار کھانا ۔ asma syed
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/15910257
Comments (9)