گجیا سموسہ

shagufta
shagufta @shagftakhan

یہ ریسیپی آپکو رمضان کے لیے بھی پسند آئے گی
کیونکہ یہ ریسیپی ھے بڑی مزےدار اور اسکو بنانا
بھی ھے آسام

گجیا سموسہ

یہ ریسیپی آپکو رمضان کے لیے بھی پسند آئے گی
کیونکہ یہ ریسیپی ھے بڑی مزےدار اور اسکو بنانا
بھی ھے آسام

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

آدھا گھنٹہ
7/8 servings
  1. دو کپ میدہ
  2. دو ٹیبل اسپون آئل
  3. چوتھائی ٹی اسپون اجوائن
  4. نمک
  5. چار بوائل آلو
  6. نمک
  7. کٹی لال مرچ اک ٹیبل اسپون
  8. کوٹا دھنیا اک ٹیبل اسپون
  9. ہری مرچ چار سے پانچ
  10. ہرا پودینہ چار ٹیبل اسپون

Cooking Instructions

آدھا گھنٹہ
  1. 1

    سب سے پہلے میدہ میں نمک اجوائن آئل مکس کریں اور ڈو بنالیں تھوڑا سخت ھو اور اسکو کچھ دیر رکھ دیں

  2. 2

    پندرہ منٹ بعد ڈو سیٹ ھوجائے تو اسکے پیڑے بنالیں

  3. 3

    ابلے آلو میں پودینہ مرچ کوٹا دھنیا نمک ہری مرچ ڈال کے ہاتھ سے مکس کرلیں

  4. 4

    اچھی طرح مکس کریں اوررکھ دیں

  5. 5

    اب پیڑے بیل لیں اور اسکی بڑی روٹی بنالیں اور کیسی کٹر سے گول گول کٹ کرلیں

  6. 6

    اب تمام چھوٹی چھوٹی روٹی پہ آلو رکھیں اور فولڈ کریں اور کانٹے سے دبا کہ بند کرلیں

  7. 7

    آئل گرم کریں اور درمیانہ آنچ پ فرائی کریں اور املی کی چٹنی کے ساتھ انجوائے کریں

  8. 8

    مزےدار چٹ پٹے گجیا سموسہ تیار ہیں

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
shagufta
shagufta @shagftakhan
on
https://youtu.be/rp-B5G8KVxI
Read more

Comments (12)

shagufta
shagufta @shagftakhan
کیونکہ مجھے اچھا لگتا ھے ریسیپی میں کوئی غلطی مجھے بتائے کیونکہ میں پھر بہتر کرنا چاہتی ھوں

Similar Recipes