Ingredients

30 Mins
4 Person
  1. آلو 1/2 کلو
  2. بیسن 1 کپ
  3. نمک حسب ذائقہ
  4. لال مرچ پاؤڈر حسب ذائقہ
  5. ہلدی 1 چائے کا چمچ
  6. زیرہ 1 چائے کا چمچ
  7. خشک دھنیا 2 کھانے کے چمچ
  8. پانی حسب ضرورت
  9. تیل فرائی کرنے کے لئے

Cooking Instructions

30 Mins
  1. 1

    آلو قتلیوں کی شکل میں کاٹ کے ٹھنڈے پانی میں آدھا گھنٹہ بھگو دیں۔

  2. 2

    بیسن میں تمام مصالحے مکس کرے کے گھول لیں۔

  3. 3

    تیل گرم کریں،قتلیوں کو بیسن میں ڈبو کر تلتی جائیں ،سنہرے ہونے پہ نکال لیں۔

  4. 4

    ہری چٹنی کے ساتھ پیش کریں۔

Reactions

Edit recipe
See report
Share

Written by

Fazeela Saleem
Fazeela Saleem @fazeelasaleem
on

Similar Recipes