Cooking Instructions
- 1
پیاز کتر کر اس کو گرم تیل میں سنہری کریں۔پھر اس میں ادرک لہسن پیسٹ ڈال کے 2 منٹ فرائی کریں۔
- 2
پھر پانی کا چھینٹا دے کے سارے مصالحے ڈال کے بھون لیں۔اور ساتھ ہی کٹے ہوئے ٹینڈے ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
- 3
اس کے بعد ٹماٹر ڈال کے مکس کریں اور ڈھکن سے ڈھک کے ہلکی آنچ پہ پکنے دیں۔
- 4
جب ٹینڈے گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو چولھے سے اتار لیں۔اور ڈش میں نکال کے ہرا مصالحہ چھڑک لیں ۔
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
-
بینگن کا بھرتہ بینگن کا بھرتہ
#mentorship میرا سب سے پسندیدہ کھانا،اتنی جلدی بن بھی جائے اور مزے کا بھی ہو۔ Fakhra Rubab -
-
-
آلو گوبھی آلو گوبھی
#matchmaker#mentorshipآلو گوبھی ہمارے گھر میں پسند کی جاتی ہے لیکن صرف سردیوں میں،گرمیوں وہ ذائقہ نہیں آتا،اگر صرف آلو گوبھی سے بور ہو جائیں تو اس میں دوسری موسمی سبزیاں ڈال کے مزےدار بنا لیتے ہیں۔میری امی کہتی ہیں کہ گوبھی میں ادرک زیادہ ڈالیں اس سے اس کا بادی پن اور ایک خاص سمیل ختم ہو جاتی ہے۔ Fakhra Rubab -
-
-
-
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16805681
Comments (2)