Cooking Instructions
- 1
پیاز کاٹ کے فرائی کر لیں،اس میں ادرک/لہسن پیسٹ ڈال کے سنہری کر لیں۔
- 2
سنہری پیاز میں قیمہ ڈال کے بھون لیں۔
- 3
پھر تمام مصالحہ جات،ٹماٹر اور مٹر ڈال کے بھونیں اور ڈھک دیں۔
- 4
جب مٹر گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو اتار کے ہرا مصالحہ چھڑکیں اور استعمال کریں۔
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
-
لاہوری ڈھابہ توا قیمہ لاہوری ڈھابہ توا قیمہ
یہ ڈھابہ اسٹائل قیمہ مجھے بہت پسند ہے۔کھانا بھی اور بنانا بھی۔ویسے تو تقریبا“ ساری تصویریں ہیں لکین دہی والے پارٹ کی کوئی بھی نھیں لے سکی۔ Mom's Kitchen -
-
-
-
قیمہ سموسہ قیمہ سموسہ
#mentorship#strawberry#cplمیری ساس امی کی پسندیدہ سنیک،جو وہ ہمیشہ شوق سے کھاتی ہیں۔ Fakhra Rubab -
-
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/16841997
Comments