Chicken tikka

Samreen Fayaz
Samreen Fayaz @cook_23037727

#wearetogether. 1 week
Bohat yummy dish hai ye

Chicken tikka

#wearetogether. 1 week
Bohat yummy dish hai ye

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

1گھنٹہ
2 person
  1. دو عدد تکہ پیس
  2. چار کھانے کے چمچہ دہی
  3. نمک حسبِ ذائقہ
  4. ایک کھانے کا چمچہ لہسن ادرک کا پیسٹ
  5. ایک چائے کا چمچہ پیسی لال مرچ
  6. آدھا چائے کا چمچہ کٹی لال مرچ
  7. آدھا چائے کا چمچہ پیسی ہلدی
  8. آدھا چائے کا چمچہ پیسی جاعیفل جاوتری
  9. چوتھی چائے کا چمچہ زردہ رنگ
  10. چوتھی چائے کا چمچہ پیسی کالی مرچ
  11. آدھا چائے کا چمچہ پیسا دھنیا
  12. چار کھانے کے چمچہ ائل
  13. ایک عدد کوئلہ
  14. آدھا کپ پانی

Cooking Instructions

1گھنٹہ
  1. 1

    سب سے پہلے چکن 🐔 کو ڈیپلی کٹ لگائے پھر دہی می سارے مصالحے ملا کر 🐔 کی اچھی طرح مالش کر کے مصالحوں کو کٹ کے اندر تک لگائے

  2. 2

    پھر اس کو 4سے 5 گھنٹے تک فریچ میں رکھ دیں یا اس کو رات بھر فریچ میں رکھ دیں اس کے باد توے یا پین میں آئل کو گرم کر کے دونوں طرف سے ایک اچھا سا رنگ دے

  3. 3

    پھر اس کو جو مصالحہ آپ کے برتن می رے گایا ے اس می پانی ڈال کر گلنے کو ہلکی آنچ پر رکھ دو جب چکن اچھی طرح سے گل جائے تو پھر کوئلہ کا دھواں دیدو آپ کا بنایا ھوا مزے دار چکن تکہ تیار ے پھر اس کو پیاز اور املی کی چٹنی کے ساتھ سروو

Edit recipe
See report
Share
Cook Today
Samreen Fayaz
Samreen Fayaz @cook_23037727
on

Similar Recipes