چکن تکہ کڑاہی

Fakhra Rubab @cook_18007993
Cooking Instructions
- 1
تیل گرم کر لیں پیاز گولڈن کریں اور اسمیں ادرک/لہسن پیسٹ ڈال کے فرائی کریں ۔
- 2
- 3
اس کے بعد اس میں ٹماٹر ڈالیں اور تھوڑا سا بھون لیں۔
- 4
پھر اس میں چکن تکہ کا پیک ملائیں۔۔۔۔۔اگر ضرورت ہو تو اس میں نمک مرچ ڈالیں ورنہ نہیں۔ تھوڑی دیر بھون کے دم پہ رکھ دیں۔ پانی خشک ہو جائے تو ڈش میں نکالیں
- 5
ہری مرچ کاٹ کے ڈال کے نان کے ساتھ پیش کریں۔
Cooksnaps
Did you make this recipe? Share a picture of your creation!
Similar Recipes
-
Chicken tikka egg crispy roll Chicken tikka egg crispy roll
#referbyzoobiasjjad Roll is yummy banana mast hi 😋. Samreen Fayaz -
-
چکن تکہ پیزا💕 چکن تکہ پیزا💕
رمضان میں پکوڑے سموسے چاٹ ہمارے فیورٹ اور بچوں کے موسٹ فیورٹ فوڈ آٸٹم چکن تکہ پیزا جو ریگولر بھی بنالو تو شوق وذوق سے کھالیں گھر میں بنا ہو تو ہیلدی ذائقہ دار اور مما کے ہاتھ سے بنا تو سونے پہ سہاگہ ہوجاتا ہے#joy Umme Azaan Khan -
BBQ Chicken Tikka Pizza 🍕 BBQ Chicken Tikka Pizza 🍕
#ambassadorپیزا سب کا فیورٹ ہوتا ہے خاص کر بچوں کا آج انٹرنیشنل چیز ڈے کے حوالے سے سوچا کہ پیزا بنایا جائے اور وہ بھی باربی کیو چکن تکہ سے اس میں میں نے باربی کیو ساس بھی ڈالا تگا تو فلیور بہت اچھا ہو گیا میں نے اپنا ہوم میڈ باربی کیو مصالحہ استعمال کیا ہے آپ ریڈی میڈ تندوری یا تکہ مصالحہ بھی استعمال کر سکتے ہیں Shamila Ali -
چکن تکہ پیزا۔ چکن تکہ پیزا۔
#recreate پیزا میکس کا مشہور چکن تکہ پیزا گھر میں بنانا کوئی مشکل کام نہیں چند ضروری باتوں کو دھیان میں رکھیں گے تو ریسٹورینٹ اسٹائل پیزا تیار کرنا بہت سہل اور آسان ہوجائے گا ۔ asma syed -
باربی کیو چکن تکہ برگر ۔۔ باربی کیو چکن تکہ برگر ۔۔
#salgirahmubarak کک پیڈ ایپ کی سالگرہ کی خوشی میں آج میں لائی ہوں ایک بہت آسان اور مزے کی ریسیپی asma syed -
Chicken Tikka Sendwhiches Chicken Tikka Sendwhiches
#cookwithhumaجب فرائڈ آئٹمز سے دل بھر جائے تو سینڈوچز بہت اچھے لگتے ہیں یہ سینڈوچ خاص طور پر بچوں کی فرمائش پر بنا تی ہوں بہت مزیدار ہوتے ہیں😋 Shamila Ali -
-
Chicken Tikka pizza🍕 Chicken Tikka pizza🍕
#pizzaیہ وائٹ ساس والا پیزا ہے اسمیں چیز بہت کم استعمال کی ہے اسلیئے کافی سستا بنتا ہے اور ٹیسٹ بہت شاندار ہوتا ہے Shamila Ali -
Chicken tikka masala sandwich Chicken tikka masala sandwich
#ambassadorاسلام علیکم دوستوںاج میرے کچن میں اپ کو ملے گامزیدار تکہ مصالحہ سینڈوچ Umme Yousuf -
Roasted Chicken Tikka Roasted Chicken Tikka
#smartcooking#notomato#ambassadorیہ ریسیپی چکن کے بڑے تکہ پیس سے بنتی ہے مگر میرے پاس نارمل چکن تھی تو میں نے ان کو ہی کٹس لگا کے بنا لی بہت مزیدار بنی اور میں نے پوریوں کے ساتھ سرو کی تھی Shamila Ali -
Cheesey Chicken Tikka Handi🍗 Cheesey Chicken Tikka Handi🍗
#luxurymealبہت یونیک ہانڈی ہے میں نے اسکے ساتھ ٹرکش نان بنائے تھے بہترین کمبینیشن ہے دونوں کا ہانڈی کی کاسٹ 200 اور نان کی 30 روپےتک ہے باقی 70 میں آپ کوئی بھی سلاد بنا سکتی ہیں نان کالنک یہ ہے👇https://cookpad.wasmer.app/pk/recipes/12864455-turkish-pide-bread%D8%A%D8%B1%DA%A9%D8%B4-%D9%86%D8%A7%D9%86?invite_token=H6QSfr9QuFkUmCxrCkHmKCQR&shared_at=1592047821 Shamila Ali
More Recipes
https://cookpad.wasmer.app/us/recipes/13932375
Comments