اسپیشل گرین چٹنی۔

asma syed
asma syed @cook_20987828

#WEARETOGETHER
یہ ہرے دھنیئے پودینے کی عام چٹنی نہیں ہے اسمیں ہے ایک اسپیشل انگریڈینٹ جو بناتا ہے اسے خاص وہ ہے ڈبل روٹی جس سے چٹنی کا پانی الگ نہیں ہوتا اور وہ کئی دن فریج میں رہ جاتی ہے آپ بریڈ کے کارنر بھی ڈال سکتی ہیں جو اکثر سینڈوچ بناتے ہوئے بچ جاتے ہیں ۔

Edit recipe
See report
Share
Share

Ingredients

no cooking
8 servings
  1. 1بنچ ہرا دھنیا
  2. 1/2بنچ پودینہ
  3. 6ہری مرچیں چھوٹی والی
  4. 15لہسن کے جوے
  5. 1کیری
  6. 1سلائس ڈبل روٹی
  7. 2ٹیبل اسپون آئل
  8. 1ٹی اسپون زیرہ
  9. 1ٹی اسپون نمک

Cooking Instructions

no cooking
  1. 1

    کیری چھیل کر ٹکڑے کرلیں دھنیہ پودینہ بھی دھو کر کاٹ لیں لہسن چھیل لیں ۔

  2. 2

    اب تمام اجزاء سوائے تیل کے بلینڈر میں ڈال کر پیس لیں بریڈ سلائس بھی ٹکڑے کرکے ڈال دیں اور اچھی طرح سب پیس لیں ۔

  3. 3

    آخر میں آئل ڈالکر ایک بار بلینڈر چلا دیں چٹنی تیار ہے ۔فریج میں 15 دن آرام سے رکھ سکتے ہیں ۔

Edit recipe
See report
Share

Cooksnaps

Did you make this recipe? Share a picture of your creation!

Grey hand-drawn cartoon of a camera and a frying pan with stars rising from the pan
Cook Today
asma syed
asma syed @cook_20987828
on

Comments

Similar Recipes